غیبت کے زمانے میں ہماری کیا ذمہ داریاں ہیں؟
پير, اپریل 13, 2020 07:31
مایوسی اور ناامیدی گناہان کبیرہ میں سے ہے۔ روایات کے مطابق مایوسی اور ناامیدی کو شرک کے بعد دوسرا بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے
اتوار, اپریل 12, 2020 02:12
عاشقان محمد و آل محمد محبتوں کے بڑے دعویدار ہیں باقی ہر کوئی اپنی اپنی حاجت رکھتا ہے
اتوار, اپریل 12, 2020 02:06
اتوار, اپریل 12, 2020 01:54
یوم ولادت امام زمانہ عج
جمعرات, اپریل 09, 2020 04:47
زندگی کے انفرادی اور اجتماعی و سماجی ہر شعبہ میں آپ (ع) کی سیرت اور طرز عمل وہی ہے جو رسولخدا(ص) اور ائمہ اطہار (ع) کی تھی
جمعرات, اپریل 09, 2020 08:31
جمعرات, اپریل 09, 2020 08:00
یہ بات یاد رہے کہ صرف گھر میں بیٹھ کر دعا پڑھنے سے حجت خدا اور دینی راہنما کے ظہور کا زمینہ فراہم نہیں ہو گا اگر ہمیں ان کے ظہور کا زمینہ فراہم کرنا ہے تو دعاوں کے ساتھ ساتھ ہم اپنے امام عصر (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنے کیلئے میدان عمل میں وارد ہوں اور اپنی اپنی ذمہ داری کو ادا کریں تاکہ دنیا بھر کے مظلومین کی دادرسی کی جاسکے۔
بدھ, اپریل 08, 2020 12:27