امام (رح) نے اللہ تعالٰٰی اور اللہ کی لایزال طاقت اور عوام کی ہمدلی اور یک صدا پر بھروسہ کرکے،انقلاب کو کامیاب بنایا،انقلاب کو آگے بڑھایا اور ملک و قوم کو جنگ سے سربلند باہر نکالا
بدھ, جولائی 22, 2015 11:17
میں فرزند انقلاب ہوں،جن دنوں انقلاب کامیاب ہوا میں پیدا ہوا ،میں امام کایہ جملہ کبھی نہیں بھولوں گا کہ آپ نے فرمایا : ’’مجھے ورزش کرنے والوں،کھیلاڑیوں سے پیار و محبت ہے‘‘۔ ان کایہ جملہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ رکھتے تھے ۔
اتوار, جولائی 19, 2015 10:50
لیکن ہماری قوم پوری استحکام کے ساتھ کھڑی ہے جو وحدت، ہمدلی،ہم زبانی اور مقام ولایت و رہبری کی حمایت و پش پناہی کے مرھون منت ہے ۔
جمعرات, جولائی 09, 2015 10:44
جو بات سب اہم ہے وہ فساد اور خرابی کو روکنا ہے ۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ آج امام خمینی(رح) کے افکار و نظریات میں اجتہاد کے ذریعہ ہم معاشر ے کی ضروریات اور مسائل کے جوابات اوران کے راہ حل تک پہنچ سکتے ہیں ۔
هفته, جولائی 04, 2015 10:18
آیت اللہ شہید بہشتی کی معماری خاص کر امام خمینی(رح) اور مقام معظم رہبری کی رہنمائی سے عدلیہ پے درپے ترقی وکمال کی جانب گامزن ہے۔
پير, جون 29, 2015 12:58
امام خمینی (رح) انقلاب کے خیمہ کا عظیم و اساسی ستون تھے جنھوں نے اپنی بصیرت ،دانائی اور عالمانہ رہبری سے معاشرہ کو آگاہ اور بیدار کیا،نظام مقدس کے وفادار اور مخلص لوگ کو جمع کیا اور اُمت کو عالمی استبکار اورطاغوت کے پنجہ سے چھٹکار دِلایا۔
بدھ, جون 24, 2015 09:27
امام خمینی (رح) انسان کامل کا نمونہ اور واحد شخصیت ہیں جنھوں نے تاریخ کی بنیاد ترین انقلابات میں سے ایک کوکا میابی تک پہنچایا اور بصیرت و آگاہی پر قائم نظام کی بنیاد اور اس کی رہبری کی ۔
منگل, جون 23, 2015 03:16
آپ فرمایا: جس طرح ہمار ے ائمہ اطہار(ع) نے ہمیں سفارش اور تاکید کی ہے کہ ہماری زینت بنو، برائی اور بدگوئ کاباعث نہیں ائمہ(ع) کا یہ دستور اور ہدایت ان تمام علاقوں كے لئے جہاں شیعیان زیادہ اقلیت میں ہیں، زیادہ اہمیۤت رکھتی ہے۔
هفته, جون 13, 2015 03:47