اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے وطنی واپسی کے بعد ائیر پورٹ پر ایرانی قوم کو مخاطب قراردیتے ہوئے کہا کہ میں اپنی قوم کے مختلف گروہوں کی محبت اور جذبات کا شکریہ ادا کرتا ہوں
اتوار, فروری 01, 2026 03:23
آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی نے کہا: آیت کریمہ «هُوَ الَّذِی أَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَی وَدِینِ الْحَقِّ لِیُظْهِرَهُ عَلَی الدِّینِ کُلِّهِ وَلَوْ کَرِهَ الْمُشْرِکُونَ» ان آیات میں سے ایک ہے جن سے قرآن کریم میں مسئلہ مہدویت پر استدلال کیا جاتا ہے۔
جمعه, جنوری 30, 2026 09:14
اسلامی جمہوریہ ایران میں سب کو آزادی ہے اسلام بشریت کی نجات کے لئے آیا ہے اسلام جس طرح انسان کو معنوی طور پر بے نیاز کرتا ہے اسی طرح مادی طور پر بھی انسان کو مستغنی بنا دیتا ہے اسلام ایک معنوی دین ہونے سے پہلے ایک سیاسی دین ہے اسلام جس طرح معنویات، دینی تربیت اور تہذیب نفس کو اہمیت دیتا ہے اسی طرح مادیات کو بھی اہمیت دیتا ہے اور لوگوں کی تربیت کرتا ہے اسلام مادیات کے ذریعے الہیات تک پہنچاتا ہے اسلام میں کسی کے حقوق پائمال نہیں ہوتے یہاں ہر کسی کو اس کا حق دیا جاتا ہے اسلامی حکومت نے ہمیشہ عدل اور انصاف سے کام لیا ہے۔
منگل, جنوری 27, 2026 08:13
پير, جنوری 26, 2026 09:30
هفته, جنوری 24, 2026 10:19
ہماری اسلامی حکومت آزاد اور مستقل ہو گی ہماری کوشش ہوگی علاقے کی طاقت اسی طرح برقرار رہے
اتوار, جنوری 18, 2026 02:05
جماران خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جب رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران کے صدر تھے
بدھ, جنوری 14, 2026 12:13
حجتالاسلام والمسلمین علی کمساری نے کہا ہے کہ اگرچہ امام خمینی(ره) کی رحلت کو ۳۶ سال گزر چکے ہیں، لیکن ان کی شخصیت اور فکر آج بھی زندہ اور رہنمائی کرنے والی ہے
منگل, جنوری 06, 2026 08:02