نماز اول وقت کی اہمیت

نماز اول وقت کی اہمیت

راوی:کمانڈر علی صیاد شیرازی

اسلامی جمہوریہ ایران کے کمانڈر علی صیاد شیرازی نے اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں جنگ میں جب  ہمیں مشکلات کا سامنا تھا اور ہمارے لئے متعدد مسائل تھے ایسی صورتحال میں ایک مرتبہ ہم امام خمینی (رح) کی جنگی رپورٹ دینے کے لئے پہنچے اس وفد میں اسمبلی کی اسپیکر،صدر اور فوج کے اعلی افسر بھی ابھی یہ وفد اپنی رپورٹ پیش کر ہی رہے تھے امام (رہ) نے فورا جلسہ ترک دیا اور فرمایا کہ ابھی نماز کا وقت ہے۔

ای میل کریں