مرثیہ خوانی کے وقت امام خمینی (رح) کا بہترین عمل

مرثیہ خوانی کے وقت امام خمینی (رح) کا بہترین عمل

جیسے ہی مرثیہ خوان نوحہ پڑھنا شروع کرتا تھا امام (رح) اپنی جیب سے اپنا رومال نکال کر رونا شروع کرتے تھے۔

منگل, ستمبر 24, 2019 11:28

مزید
دربار یزید میں امام سجاد علیہ السلام کا خطبہ اور لوگوں کا رد عمل

دربار یزید میں امام سجاد علیہ السلام کا خطبہ اور لوگوں کا رد عمل

امام سجاد علیہ السلام بیمار بھی تھے اور قیدی بھی تھے لیکن آپ نے اسارت اور بیماری کے با وجود منبر پر بیٹھ کر ایسا خطبہ دیا جس کی وجہ سے یزید پر وحشت طاری ہو گی اور اسے لگنے لگا کہ دربار میں موجود افراد اسے قتل کر دیں گے لھذا اس نے ڈر کے مارے موذن کو اذان دینے کا حکم دیا موذن نے اذان دینی شروع کی امام سجاد علیہ السلام خاموش ہو گئے لیکن جیسے ہی موذن نے کہا میں گواہی دیتا ہوں محمد اللہ کے رسول تھے امام علیہ السلام کی آواز بلند ہو گی اور موذن خاموش ہو گیا امام علیہ السلام نے یزیر سے مخاطب ہوتے ہوے فرمایا یہ جس کی رسالت کی گواہی دے رہے یہ کون ہے؟ اے لوگو جانتے ہو کن کو قید کر کے لاے ہو؟ جانتے ہو میرا بابا کون تھا جس کو شھید کیا گیا۔ ابھی تک لوگوں کو نہیں معلوم تھا کہ انہوں نے کیا کیا ہے؟

جمعه, ستمبر 13, 2019 03:47

مزید
عزاداروں کے اشکوں نے مکتب حسینی کو زندہ رکھا ہے:امام خمینی(رح)

عزاداروں کے اشکوں نے مکتب حسینی کو زندہ رکھا ہے:امام خمینی(رح)

اسلامی انقلاب کے بانی اُن افراد میں سے ایک تھے جنہوں نے قیام امام حسین علیہ السلام کی گہرایوں کو سمجھا ہے یہ اسلام امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی وجہ سے باقی ہے امام عالی مقام نے اپنے مال، اولاد اور جان کی قربانی دے کر اسلام کو زندہ کیا ہے امام حسین علیہ السلام نے اس اسلام کے لئے اپنے جوانوں اور اصحاب کی قربانی دی ہے امام حسین علیہ السلام نے اسلام کو مضبوط اور ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے قیام کیا تھا جبکہ اس راستے میں ان کے ساتھ ایک ایک محدود تعداد تھی۔

بدھ, ستمبر 04, 2019 11:34

مزید
اے خمینی!

اے خمینی!

یعقوب علی رازی

جمعه, دسمبر 14, 2018 10:39

مزید
یہ مجالس اور جلوس شعائر الہی ہیں اور شعائر الہی کو زندہ رکھنا ہماری ذمہ داری ہے

یہ مجالس اور جلوس شعائر الہی ہیں اور شعائر الہی کو زندہ رکھنا ہماری ذمہ داری ہے

علماء اور مقررین ماہ محرم میں خصوصا ماہ محرم کے عشرہ اولی میں ان عزاداروں کو تیار کر سکتے ہیں

پير, اکتوبر 01, 2018 11:10

مزید
ہم امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آنسو کیوں بہاتے  ہیں؟

ہم امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آنسو کیوں بہاتے ہیں؟

یہ آنسو ہماری آخرت کے علاوہ ہماری دینا کو بھی سنوارتے ہیں

منگل, ستمبر 18, 2018 10:06

مزید
ہم عزاداری کیوں کرتے ہیں ؟

ہم عزاداری کیوں کرتے ہیں ؟

یہ مجالس انسانوں کے اندر ظالموں کے خلاف آواز اُٹھانے کا جذبہ پیدا کرتی ہیں

اتوار, ستمبر 16, 2018 01:17

مزید
Page 3 From 6 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6