میں ایرانی قوم کے جذبات کی قدر کرتا ہوں اور ان کا شکر گزار ہوں نے میں اس ستم دیدہ قوم کو کبھی نہیں بھولوں گا میں آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لائق نہیں ہوں پروردگار سے میں آپ سب کی کامیابی کے لئے دعا گوں ہوں ایران قوم کی جان اور مال سے اسلامی کو زندہ کیا ہے اس قوم نے اسلام اور مسلمانوں کو ایک نئی زندگی دی ہے
اتوار, فروری 28, 2021 12:40
صداقت محمدی، کمال حیدری، عفت فاطمی، حلم حسنی اور شجاعت حسینی کے جلوے اس ذات میں نمایاں ہیں
هفته, فروری 27, 2021 10:34
سید محمد کونین؛ راولپنڈی رفاہ المنتظر انجمن کے سربراہ
منگل, فروری 23, 2021 02:43
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صہیونی حکومت کی طرف سے ایران کے ایٹمی ہتھیار بنانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانا چاہیے تو اسے دنیا کی کوئی طاقت حتی صہیونیوں کے آقا بھی نہیں روک سکتے لیکن اسلامی اصولوں کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانے سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا اور نہ ہی ہم ایٹمی ہتھیار بنانا چاہتے ہیں ہمارے پاس اپنے دفاع کے لئے کافی مقدار میں روایتی ہتھیار موجود ہیں۔
پير, فروری 22, 2021 10:04
میں پہلے آیت اللہ بروجردی کا مقلد تھا لیکن آپ کی رحلت کے بعد مشہد میں حاج آقا شیخ ہاشم اور مرحوم حاج شیخ مجتبی قزوینی نے نجف اشرف میں موجود آیت اللہ شاہرودی اور آیت اللہ شیرازی کو تعزیت نامہ بھیجا
جمعرات, فروری 11, 2021 11:26
انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی کا پیغام کسی ایک سرزمین اور ایک ملت تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ اقوام عالم کے لئے ظلم و استبداد سے نجات کا پیغام ہے
اتوار, فروری 07, 2021 02:01
اس دوران ڈاکٹر احمد علی نے کورونا کے دوران باقریہ کی جانب سے لیے کیے اقدامات کا تفصیلی خاکہ پیش کیا
هفته, فروری 06, 2021 10:04
حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے سلسلہ میں اگرچہ علماء کے درمیان اختلاف ہے لیکن اہل بیت عصمت و طہارتؑ کی روایات کی روایات کی روشنی میں آپ کی ولادت بعثت کے پانچویں سال ۲۰ جمادی الثانی، بروز جمعہ مکہ معظمہ میں ہوئی۔ جناب فاطمہ سلام اللہ علیہا نے نبوت و رسالت کے گھرانے میں پرورش پائی اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے علم و دانش سے بہرور ہوئیں رسول اکرم (ص) سے زبانی قرآن سنا اور اسے حفظ کیا اور خود سازی و حقیقی انسان بننے کی فکر میں مشغول ہوگئیں
بدھ, فروری 03, 2021 09:02