امام خمینی

اسلام کی بڑی سب مشکل کیا ہے؟

شروع سے لے کر اب تک اسلام کے لئے المیہ رہا ہے اور وہ المیہ یہ ہے کہ ابھی تک کسی نے اسلام کی حقیقت کو نہیں جانا جن لوگوں نے بھی اسلام کے بارے میں گفتگو کی ہے انہوں نے بھی اسلام کے تمام پہلووں پر روشنی نہیں ڈالی بلکہ انہوں نے بھی اسلام کے وہی

اسلام کی بڑی سب مشکل کیا ہے؟

شروع سے لے کر اب تک اسلام کے لئے المیہ رہا ہے اور وہ المیہ یہ ہے کہ ابھی تک کسی نے اسلام کی حقیقت کو نہیں جانا جن لوگوں نے بھی اسلام کے بارے میں گفتگو کی ہے انہوں نے بھی اسلام کے تمام پہلووں پر روشنی نہیں ڈالی بلکہ انہوں نے بھی اسلام کے وہی معنی بیان کئے ہیں جن کو وہ جانتے ہیں ماضی میں بھی کچھ متکلمین تھے جو اپنے علم کے مطابق علم کلام کا جتنا علم ان کے پاس تھا اسی کے مطابق انہون نے علم کلام کی روشنی میں اسلام کو پہنچوایا ہے اسی طرح فلسفیوں کا بھی ایک گروہ تھا جس نے اپنے علم کے مطابق اسلام کی معرفی کی ہے اسی طرح نے بھی اپنے علم عرفان کے مطابق اسلام کے عرفانی پہلووں کو پہچنوایا لیکن اس وقت سے لے کر آج تک اسلام کے بہت سارے پہلووں کو نہیں پہچانا نہیں گا اسلام کے پہلووں کی شناخت کافی ضروری ہے بہت سارے ایسے پہلوں جن کے بارے میں مکمل علم نہیں ہے جس نے بھی اسلام کے بارے میں لکھا ہے اس نے اپنے ہی علم کے حساب سے لکھا ہے۔

امام خمینی پورٹل کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) اسلام کے المیہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ شروع سے لے کر اب تک اسلام کے لئے المیہ رہا ہے اور وہ المیہ یہ ہے کہ ابھی تک کسی نے اسلام کی حقیقت نہیں جانا جن لوگوں نے بھی اسلام کے بارے میں گفتگو کی ہے انہوں نے بھی اسلام کے تمام پہلووں پر روشنی نہیں ڈالی بلکہ انہوں نے بھی اسلام کے وہی معنی بیان کئے ہیں جن کو وہ جانتے ہیں ماضی میں بھی کچھ متکلمین تھے جو اپنے علم کے مطابق علم کلام کا جتنا علم ان کے پاس تھا اسی کے مطابق انہون نے علم کلام کی روشنی میں اسلام کو پہنچوایا ہے اسی طرح فلسفیوں کا بھی ایک گروہ تھا جس نے اپنے علم کے مطابق اسلام کی معرفی کی ہے اسی طرح نے بھی اپنے علم عرفان کے مطابق اسلام کے عرفانی پہلووں کو پہچنوایا لیکن اس وقت سے لے کر آج تک اسلام کے بہت سارے پہلووں کو نہیں پہچانا نہیں گا اسلام کے پہلووں کی شناخت کافی ضروری ہے بہت سارے ایسے پہلوں جن کے بارے میں مکمل علم نہیں ہے جس نے بھی اسلام کے بارے میں لکھا ہے اس نے اپنے ہی علم کے حساب سے لکھا ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام انسان سازی کا مکتب ہے اسلام انسان سازی کے لئے آیا ہے اور اس نے انسان کے تمام پہلووں کو نظر میں رکھتے ہوئے ان کی ضروریات کے مطابق ہر چیز اپنی ساتھ لائی ہے لیکن ان تمام وسائل کے باوجود انسان بننا کافی مشکل ہے اور اس مرحلے تک وہی شخص پہچچ سکتا ہے جس نے اسلام کو صحیح طریقے سے سمجھا ہو جو اسلام کے بارے میں علم رکھتا ہو اور اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کر رہا ہو۔

ای میل کریں