روزانہ دو یا تین گھنٹے سے زیادہ نہیں  سوتے تھے

راوی: آیت اﷲ خامنہ ای

روزانہ دو یا تین گھنٹے سے زیادہ نہیں سوتے تھے

امام (ره) پیغامات وتقاریر کے علاوہ مختلف جگہوں کیلئے کافی سارے خطوط بھی لکھتے تھے

هفته, ستمبر 26, 2015 11:47

مزید
امام خمینی (ره)  کا ٹائم ٹیبل

خانم زہراء مصطفوی:

امام خمینی (ره) کا ٹائم ٹیبل

امام (ره) کا ہر روز کا ٹائم ٹیبل بڑا منظم تھا، یعنی اگر ان کے ہر روز کا ٹائم ٹیبل کو تقریباً ۳۶۵ سے ضرب دیں تو امام کا سالانہ ٹائم ٹیبل بھی معلوم ہوجائے گا

منگل, ستمبر 22, 2015 11:48

مزید
سوچ پہ کنٹرول کرسکتا ہوں

راوی: خانم فاطمہ طباطبائی

سوچ پہ کنٹرول کرسکتا ہوں

ہمارے مسلسل اصرار پر امام (ره) مان گئے تھے

پير, ستمبر 21, 2015 12:39

مزید
پروگراموں  میں  دقیق اور آٹومیٹک نظم وضبط

راوی: حجت الاسلام انصاری

پروگراموں میں دقیق اور آٹومیٹک نظم وضبط

امام (ره) کے تمام کاموں میں نظم وضبط کے علاوہ عام طورپر ایک خاص بات یہ تھی

اتوار, ستمبر 20, 2015 12:17

مزید
نظم وضبط یہاں  تک کہ جیل کے سیل میں  بھی

راوی: ڈاکٹر محمود بروجردی

نظم وضبط یہاں تک کہ جیل کے سیل میں بھی

جس وقت ۱۵ خرداد (۵ جون) کو امام خمینی (ره) کو گرفتار کرنے کے بعد رات تہران لے جایا گیا

منگل, ستمبر 15, 2015 12:52

مزید
وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا

14 اگست یوم آزادی کی مناسبت سے، علامہ جعفری:

وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش ...

وطن عزیز کو بانی پاکستان کی خواہشات کے مطابق تکفیری نہیں، اسلامی مملکت کے طورپر دنیا کے سامنے پیش کرنا ہوگا۔ یہ ہمارے خائن اور مفاد پرست سیاستدانوں کی ناقص داخلہ اور خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، جس کا خمیازہ آج پاکستان کے 18کڑوڑ محب وطن عوام بھگت رہے ہیں۔

جمعرات, اگست 13, 2015 06:21

مزید
سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی(ره)

سیرت رسول اکرم (ص) اور افکار امام خمینی(ره)

امام خمینی (رہ) جن کی پیغمبرانہ سیرت اور مرسلانہ کرادر، عہد حاضر میں اسلام و قرآن کی تجدید حیات کا موجب بنا، اس بات میں کسی کو شک نہیں کہ امام خمینی (رہ) نے اسلام کے نیم جاں پیکر میں نئی روح پھونک کر اسلام اور مسلمانوں کو سربلندی اور سرفرازی عطا کی۔

اتوار, مئی 17, 2015 11:57

مزید
ایران مقبوضہ فلسطین کی جعلی سرحد پر پہنچ چکا ہے: صابر ابو مریم

اسلام ٹائمز کے مطابق:

ایران مقبوضہ فلسطین کی جعلی سرحد پر پہنچ چکا ہے: صابر ابو مریم

اسرائیل نے اسلامی ممالک کے خلاف مسلحانہ کاروائی کی ہے لہذا اسلامی ممالک پر اس کا قلع قمع کرنا واجب ہے / اسرائیل کی مدد کرنا حرام اور اسلام کی مخالفت کے مترادف ہے: امام خمینی(رح)

منگل, مارچ 03, 2015 11:32

مزید
Page 13 From 14 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14