امام راحل نے اپنے روزانہ کے کاموں کےلئے ایک نظام الاوقات (Time Table) بنایا ہوا تھا۔ اس میں آپ کے پورے دن کے کام لکھے ہوتے تھے۔
اس نظم و ضبط کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بات کہی جاسکتی ہےکہ آپ کے دن اور رات میں کوئی بھی اسی لمحہ نہیں تھا جس کا آپ کے پاس کوئی حساب نہ ہو اور وہ بیکار چلا جائے۔
فرشتہ اعرابی، سیرہ/۱، ص۱۹۰