`` روح اللہ " ثقافتی فیسٹیول قومی سطح پر منعقد ہوگا

تنظیم و نشرآثار امام خمینی(رح) کی ثقافتی اور ہنری کے معاون :

'' روح اللہ " ثقافتی فیسٹیول قومی سطح پر منعقد ہوگا

ثقافتی معاونت کی جانب سے جو بھی ثقافتی اور ہنری کام تیار اور امام خمینی (رح) کے افکار اور سیرت کو پہلے سے زیادہ نشرکر ے، خوشی اور دلگرمی کے باعث ہے ۔

بدھ, اگست 05, 2015 10:14

مزید
فلسطین ہمارا دینی اور قومی مسئلہ ہے

قدس اور امام خمینی (رح) :

فلسطین ہمارا دینی اور قومی مسئلہ ہے

کتاب کو پڑھیں اور دیکھیں کہ فلسطین کا مسئلہ ہمارا دینی اورقومی مسئلہ اور ہمار ے اہداف اور مطالبات کا حصہ ہونا چاہیئے ۔

پير, اگست 03, 2015 08:00

مزید
امام خمینی(رح) عظیم قائد، راہنما، راہبر، مربی اور مسیحا

امام خمینی(رح) عظیم قائد، راہنما، راہبر، مربی اور مسیحا

دور حاضر کے بدلتے ہوئے حالات و واقعات اور دنیا میں ہونے والی خونریزی کہ جسے عالمی استعماری قوتوں نے شروع کر رکھا ہے، ایسے حالات میں دنیا کے ہر ملک میں، ہر گوش و کنار میں، ایک ہی آواز سنائی دے رہی ہے کہ کاش ہمارے وطن میں کوئی ایک خمینی بن کر آجائے۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 11:42

مزید
 امام خمینی نے تاریخ کارُخ بدل دیا،مغرب کایقین

حسن حیدر دیاب سے گفتگو :

امام خمینی نے تاریخ کارُخ بدل دیا،مغرب کایقین

اسلام دشمنی وجود میں آنے کی بنیادی وجہ ٹروریسٹی، تکفیری اور وہابی گروہ ہیں کیوں کہ انھوں نے ہرجگہ یہاں تک کہ یورپ میں ٹروریسٹی اقدامات کیے ہیں ۔ دلچسب بات یہ ہے کہ اگریورپ میں کوئی شخص ان کے خلاف لکھتاہےتو اسے موت کا حقدار اور لائق جانتے ہیں ۔

جمعرات, جولائی 30, 2015 08:00

مزید
 آیت اللہ روح اللہ کے سوگ میں

آیت اللہ روح اللہ کے سوگ میں

کہ اس کو دنیا کے عام فرد بشر نے سمجھا // مگر نہ سمجھا ہمارے دانشوروں کے غولِ گماں زدہ نے // وہ اپنے افکار کے دھندلکوں میں ڈوبے کچھ بھی نہ دیکھ پائے ۔۔۔۔۔۔

منگل, جولائی 28, 2015 05:57

مزید
مجھے خمینی سے بہت لگاو ہے

مجھے خمینی سے بہت لگاو ہے

عیسائي مبلغ ڈاکٹر جارج موستاکیس

جمعه, جولائی 24, 2015 03:49

مزید
امام خمینی (رح) کی کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ

امام خمینی (رح) کے مکتب ِفکرمیں :

امام خمینی (رح) کی کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ

میں فرزند انقلاب ہوں،جن دنوں انقلاب کامیاب ہوا میں پیدا ہوا ،میں امام کایہ جملہ کبھی نہیں بھولوں گا کہ آپ نے فرمایا : ’’مجھے ورزش کرنے والوں،کھیلاڑیوں سے پیار و محبت ہے‘‘۔ ان کایہ جملہ اس بات کی نشانی ہے کہ آپ کھیلاڑیوں کی طرف خاص توجہ رکھتے تھے ۔

اتوار, جولائی 19, 2015 10:50

مزید
Page 77 From 89 < Previous | 71 | 72 | 73 | 74 | 75 | 76 | 77 | 78 | 79 | 80 | Next >