حضرت علی علیہ السلام کا صبر اور خاموشی پیغمبر اکرم کے حکم کے مطابق تها
جمعه, دسمبر 31, 2021 10:47
اس تھیسیز میں حضرت اکرم (ص) اور اہلبیت (ع) کی تکوینی ولایت کی امام خمینی (رح) کی نظر میں اور اسی طرح عرفان اور روایات میں تحقیق کی گئی ہے
اتوار, نومبر 28, 2021 11:28
ہمارا عقیدہ ہے کہ نبوت کے حدود اور اس کے مقصد کو قرآن و روایات نے بڑے اچھے انداز میں منظر کشی کی ہے لیکن جہاں تک بات یہ ہے کہ قرآن کے بطون ہیں اور اس کی گہرائی انسان کامل کے عمیق نظریات ہے
امام خمینی (رح) روایات میں کافی دقت کرتے تھے
جمعه, نومبر 26, 2021 11:22
امام خمینی (رح) جب نجف آئے تو طے ہوا کہ راتوں کو آپ اپنے گھر پر روایات سے مطالب بیان کریں گے۔
جمعه, نومبر 12, 2021 11:28
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے کہا: حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کی زیارت کی ائمہ معصومین علیہم السلام نے بہت زیادہ تاکید کی ہے
منگل, نومبر 02, 2021 10:50
انہوں نے کہا: مسلمانوں کے درمیان وحدت کا ہونا عبادت کی حیثیت رکھتا ہے
جمعه, اکتوبر 22, 2021 11:59
امام حسین علیہ السلام کی سربراہی میں شروع ہونے والی حسینی تحریک کا ایک اہم پہلو بیداری اور احیاء پر مبنی تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ امام حسین علیہ السلام کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد پانچ دہائیاں گزر جانے کے بعد حقیقی محمدی (ص) اسلام کو دوبارہ اجاگر کرنا تھا۔
هفته, اکتوبر 09, 2021 10:55