استعمار اپنے دم چهلوں کو ممالک اسلامی کے گوشہ و کنار میں متعین کرکے مختلف ناموں اور غیر پسندیدہ عناوین کے ذریعے اور کبهی اسلام کے نام سے قرآنی تمدن کو پس پشت ڈال کر اپنے فوائد و منافع کے حصول کی راہیں ہموار کررہا ہے۔
هفته, اگست 16, 2014 11:16
یوم القدس اسلام کی حیات کا دن ہے / اسلام ان کا پشت پناہ ہے، ایمان ان کا پشت پناہ ہے۔
هفته, اگست 02, 2014 08:58
قائد انقلاب اسلامی نے عوام الناس کو ماہ رمضان المبارک میں ملنے والے ثمرات کی حفاظت کی دعوت دی / شب قدر میں دعا اور توسل و تضرع اور یوم قدس کے موقعے پر قوم کے عظیم جوش و خروش اور غیظ و غضب کو رحمت و برکات الہیہ کے حصول کی تمہید قرار دیا۔
بدھ, جولائی 30, 2014 03:16
فلسطینی برسہا برس سے محاصرے میں ہیں اور آج وہ ایک غاصب اور سفاک حکومت کے خلاف لڑ رہے اور استقامت کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
جمعرات, جولائی 24, 2014 02:02
رہبر انقلاب اسلامی نے غزہ پٹی کی افسوسناک صورتحال، خصوصا فلسطینی بچوں اور خواتین کے قتل عام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: غزہ کی صورتحال واقعی تکلیف دہ ہے اور صیہونی حکومت، اسلامی دنیا کی غفلت سے فائدہ اٹها کر یہ مظالم روا رکه رہی ہے.
منگل, جولائی 22, 2014 07:12
امام خمینی(رہ) جیسی عظیم شخصیت کی زندگی اس قدر سادہ تهی۔ مجهے معلوم تها کہ امام(رہ) کی جائے سکونت کچه ایسی ہی ہوگی کیونکہ امام(رہ) کوئی مادی پرست انسان نہ تهے بلکہ آپ بطور کامل ایک معنوی اور روحانی فرد تهے۔
جمعه, جولائی 18, 2014 12:21
اس طرح اپنی یار ومددگار اور دلسوز بیوی کے ساته امام خمینی(رہ) کی مشترکہ زندگی، حیات وتکامل کے ایک نئے دور میں داخل ہوگئی
اتوار, جولائی 13, 2014 01:00
امام(رہ) فرماتے تهے: «ماہ رمضان خود ایک عظیم کام ہے»۔
جمعرات, جولائی 10, 2014 08:19