اس مہینے میں ہمیں اپنے روح کو صاف ستہرا بنانا ہوگا اس مہینے میں ہمیں شہوات سے دوری بنانی ہو گی یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہمین ظاہر بدلاو کے ساتھ ساتھ اپنی باطن کو بھی بدل کر ضیافت الہی میں شامل ہونا ہے۔
جمعه, مارچ 27, 2020 05:27
بدھ, مارچ 18, 2020 02:38
اسی سلسلہ میں امام کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں: رجب، جنت میں ایک نہر کا نام ہے جو دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھی ہے، اس بنا پر جو شخص ماہ رجب المرجب میں ایک روزہ رکھے خداوندمتعال اس نہر سے اسے پلائے گا۔ ( اقبال الأعمال، ص۶۳۵)
منگل, فروری 25, 2020 05:07
روایات میں ذکر ہوا ہیکہ رجب جنت ایام میں ایک دن کا نام ہے اور اس کی ایک نہر کا نام جس کا دودھ سفید اور شہد سے میٹھا ہے جو بھی اس مہینے میں ایک روزہ رکھے گا وہ اس نہر سے اپنی پیاس ختم کرے گا ۔
پير, فروری 24, 2020 02:25
ایک مرتبہ رمضان المبارک میں امام خمینی)(رح) ایک مہینے کے لئے محلات گئے ہوے تھے آپ وہاں پر ہر روز عصر کو پانچ بجے جامع مسجد میں اپنے درس اخلاق کا آغاز کرتے تھے
اتوار, دسمبر 29, 2019 10:40
حضرت امام خمینی (رہ) دنیا میں وہ واحد راہنما ہیں جنہوں نے فلسطین کے مظلوموں کے لئے صدائے احتجاج بلند کی، صرف صدائے احتجاج ہی نہیں بلکہ آپ نے ملت کو ایک منشور عطا کیا کہ فلسطین سمیت دنیا کے مظلوموں کی مدد کرنا نہ صرف ہمارا اخلاقی بلکہ شرعی فریضہ ہے۔
جمعه, اکتوبر 25, 2019 10:47
روایات کی بنا پر اعمال رسول خداؐ کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں اور ایسی صورت میں اگر انہوں نے تمہیں گناہگار پایا تو وہ کتنا ناراض ہوں گے؟ انہیں ناراض نہ کرو ان کے دل کو نہ دکھاؤ
بدھ, اکتوبر 16, 2019 05:47
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کچھ افراد کو اپنی عالمی رسالت کی غرض سے حبشہ کی جانب روانہ کیا وہاں کے بادشاہ " نجاشی" نے ان کا اچھا استقبال کیا اور ان کی دلجوئی کی اور اس کے نتیجہ میں جعفر طیّار کے نام سے مشہور جعفر بن ابی طالب کی سرپرستی میں حشبہ کی جانب ایک اور گروہ کو بھیجا گیا۔
بدھ, جون 12, 2019 05:38