ماہ مبارک رمضان قرب الہی حاصل کرنے کا مہینہ ہے

ماہ مبارک رمضان قرب الہی حاصل کرنے کا مہینہ ہے

امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ ماہ رمضان المبارک میں ضیافت الہی قرب الہی کا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اس مہینے میں انسان کو اپنے ظاہر کے ساتھ ساتھ اپنے باطن میں بھی تبدیلی لانی چاہیے جس طرح انسان کسی مہمانی میں جانے سے پہلے خود کو آراستہ کرتا اور نئے کپڑے پہنتا ہے اسی طرح انسان کو اس مبارک میں ضیافت الہی پر جانے سے پہلے تقوی اور پرہیز گاری کے لباس سے مزین کرنا چاہیے یہ وہ مہینہ ہے جو سارے مہینوں سے افضل ہے اس کی راتیں ساری راتوں سے بہتر ہے اس کے دن سارے دنوں سے بہتر ہیں یہ مہینہ قرآن کریم کے نزول کی وجہ سے سارے مہینوں سے افضل ہے اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اس مہینے میں روزے کی توفیق دی تانکہ وہ اس کی بارگاہ میں مغفرت اور بخشش طلب کر سکیں ۔

ایرنا خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) ماہ رمضان المبارک کی اہمیت اور فضیلت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرماتے ہیں کہ ماہ رمضان المبارک میں ضیافت الہی  قرب الہی کا حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے اس مہینے میں انسان کو اپنے ظاہر کے ساتھ ساتھ اپنے باطن میں بھی تبدیلی لانی چاہیے جس طرح انسان کسی مہمانی میں جانے سے پہلے خود کو آراستہ کرتا اور نئے کپڑے پہنتا ہے اسی طرح انسان کو اس مبارک میں ضیافت الہی پر جانے سے پہلے خود تقوی اور پرہیز گاری کے لباس سے مزین کرنا چاہیے یہ وہ مہینہ ہے جو سارے مہینوں سے افضل ہے اس کی راتیں ساری راتوں سے بہتر ہے اس کے دن سارے دنوں سے بہتر ہیں یہ مہینہ قرآن کریم کے نزول کی وجہ سے سارے مہینوں سے افضل ہے اللہ تعالی نے اپنے بندوں کو اس مہینے میں روزے کی توفیق دی تانکہ وہ اس کی بارگاہ میں مغفرت اور بخشش طلب کر سکیں۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ اگر آپ نے کوئی گناہ کیا ہے تو رمضان المبارک سے پہلے توبہ کر لیں بہت ساری جہگوں اور بہت سارے مقامات پر ہم کو پہنچنا ہے لیکن یہ پر خطر راستہ ہے میری دعا ہیکہ آپ پاک اور پاکیزہ نفس کے ساتھ اس مہینے میں داخل ہوں اور اس با برکت مہینے میں اس کے وظائف پر عمل کر سکیں رمضان المبارک کا چاند دیکھتے ہی رحمت اور برکات کے نزول کی دعا کرنی چاہیے اور ساتھ ہی ہمیں اپنی تکالیف الہی کی طرف توجہ دینی چا ہیے۔

اسلامی تحریک کے راہنما نے مساجد کی اہمت کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ امت مسلمہ نے مسجد سے ہی اپنی تحریک کا آغاز کیا ہے انہی مساجد نے اسلام کو زندہ رکھا ہے یہی وہ مساجد ہیں جنہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے لہذا اس با برکت مہینے میں مسلمانوں کو اپنی اصلاح  اورنفس کی تعمیر نو کے لئے ان مساجد کی طرف رخ کرنا چاہیے یہ مہینہ بندگی کا مہینہ ہے یہ مہینہ سازندگی کا مہینہ ہے ہمیں اصلاح کی ضرورت ہے ہمیں تہذیب نفس کی ضرورت ہے ہمیں اپنی ضرورت کو سمجھ کر اپنے باطن کی اصلاح کرنی ہو گی۔

ای میل کریں