روزہ کی اہمیت

روزہ کی اہمیت

روزہ کی اہمیت

تہران

چال سال پہلے تقریبا موسم گرما میں ہم قم میں تھے اس وقت وہاں نہ پنکھا تھا اور نہ ہی کولر تھا آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ کتنی گرمی تھی گرمی کی اس شدت رمضان المبارک میں شروع میری بڑی بہین کمزوری کی وجہ سے روزہ نہیں رکھ سکتی تھی لیکن وہ نو سال کی ہو چکی تھی اور اس پر روزہ واجب تھا اس نے اپنے پہلا روزہ کو افطار کرنے کے بعد امام (رہ) سے کہا کہ میں کل روزہ نہیں رکھوں گی امام (رہ) نے جب دیکھا کہ روزہ نہیں رکھ سکتی تو ان کو تہران بھیج دیا تانکہ ان کی نگاہ میں روزہ کی اہمیت کم نہ ہو۔

ای میل کریں