امام خمینی (رح) صدام حسین کو پاگل کیوں کہتے تھے؟
اتوار, اکتوبر 27, 2019 02:48
کیا نماز جمعہ ایک سیاسی عبادت ہے؟
منگل, اکتوبر 15, 2019 12:50
ہمارے ائمہ اطہار علیہم السلام کو بھی اس طرح کی مشکلات کا سامنا رہا ہے لہذا یہ ماننا پڑے گا کہ اس طرح کی مشکلات سب کے لئے ہیں اور ان کے سامنے ہمیں استقامت اور پائداری کا ثبوت دینا ہوگا اور خداوندمتعال صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔
اتوار, اکتوبر 13, 2019 03:57
ایران میں فساد کی اصلی وجہ کیا ہے؟
منگل, اکتوبر 01, 2019 02:46
عراقی فوج اور عراق کے مظلوم مسلمانوں نے صدام حسین کی ظالم اور جابر حکومت کی کرواھٹ کو چکا ہے صدام نے عراقی عوام کے ساتھ وہی کیا ہے جو رضا شاہ نے ایران کے مسلمانوں کے ساتھ کیا تھا عراقی عوام کو بھی ایرانی مسلمانوں کی طرح ظالم اور جابر حکومت کے خلاف قیام کرنا چاہیے صدام ایک ظالم اور جابر حاکم ہے جس نے عراق کے علماء کا نا حق خون بہایا ہے اس کے علاوہ صدام نے عراق کے مسلمانوں پر طرح طرح کے ظلم کئے ہیں صدام نے رضا شاہ کی طرح امریکہ کی خوشی کے لئے عراق کی عوام اور علماء کو اپنے مظالم کا نشانہ بنایا۔
منگل, ستمبر 24, 2019 02:01
پير, ستمبر 23, 2019 02:30
اس وقت ایران میں جو بھی ہو رہا ہے اس کی وجہ رضا شاہ اور اس کی حکومت ہے ایران میں جو بھی خرافات ہو رہے ہیں ان کی وجہ پہلوی حکمران تھے پہلوی حکمرانوں نے اسلام کی جگہ امریکی اور برطانوی ثقافت کو ایران میں رائج کیا ہوا تھا شاہ نے امریکی اسلام کو حقیقی اسلام کی جگہ دی تھی جبکہ ایک ایسے ملک میں جہاں اکثریت مسلمانوں کی ہے وہاں حقیقی اسلام کی ضرورت ہے لیکن شاہ نے مسلمانوں کو نظر انداز کرتے ہوے امریکہ اور برطانیہ کو خوش کرنے کے لئے امریکی اسلام کو رائج کر رکھا تھا۔
بدھ, ستمبر 18, 2019 05:53
پہلی محرم کو ایک بار پھر شاہ کا ظالمانہ ہاتھ فوجی ظالم حکومت کی آستین سے باہر آیا
جمعه, اگست 30, 2019 10:31