حضرت امام خمینی ان چند مفکرین میں سے ہیں جو اپنی فکری زندگی کی ابتداء سے انتہا تک اتحاد و یکجہتی پر زور دیتے رہے۔ انہوں نے عملی زندگی میں بھی وحدت کے حصول کی راہیں ہموار کیں اور اس سلسلے میں موثر قدم اٹھائے۔
پير, ستمبر 21, 2015 06:37
جمعه, ستمبر 18, 2015 12:26
آیت اللہ العظمی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ انقلاب کا نصب العین 'حیات طیبہ' ہے جس کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ آپ نے فرمایا کہ 'حیات طیبہ' میں وہ تمام چیزیں شامل ہیں جو سعادت و کامرانی کی منزل تک ایک قوم کی رسائی کے لئے ضروری ہوتی ہیں۔
بدھ, ستمبر 16, 2015 10:28
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:07
وہ خداوند عزو جل کی معرفت کا راستہ ہے اور وہ دو طرح کا ہے: ایک راستہ تو دنیا میں ہے اور ایک آخرت میں۔
جمعه, ستمبر 11, 2015 09:01
جمعه, ستمبر 11, 2015 01:07
امام خمینی (رح) کی اسی سفارش کی بناپر چینل کی موجودہ جگہ،آج سے 32سال پہلے ایسے علاقہ میں جو نسبی طورپر فقیر نشین اور گنجان آبادی کے بیچ میں واقع تھی،انتخاب کیا
جمعرات, ستمبر 10, 2015 11:55
ظفر آقا ہندوستانی اخبار کے صحافی
بدھ, ستمبر 09, 2015 10:18