اسلامی انقلاب کے رہبر کبیر نے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹیوں میں افتراق پیدا کرنے والی دشمن کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا یہ دو علمی مرکز معاشرے کی تربیت کے ذمہ دار ہیں آپ کو مل کر معاشرے کی اصلاح کرنی ہوگی۔
منگل, دسمبر 18, 2018 11:54
اسلام کی مظلومیت اور مصیبتوں اور احکام اسلام سے متعلق مشکلات، اسلام اور قرآن کریم کی غربت اور بے چارگی کے بارے میں فکرمند نہیں ہوں گے
پير, دسمبر 17, 2018 09:58
شیعوں کے گیارہویں امام حضرت حسن عسکریٴ ٢٣٢ ہجری میں شہر مدینہ میں متولد ہوئے۔ چونکہ آپٴ بھی اپنے بابا امام علی النقیٴ کی طرح سامرا کے عسکر نامی محلے میں مقیم تھے اس لئے عسکری کے نام سے مشہور ہوئے۔ آپٴ کی کنیت ’’ابومحمد‘‘ اور معروف لقب ’’نقی‘‘ اور ’’زکی‘‘ ہے۔ آپٴ نے چھ سال امامت کی ذمہ داری سنبھالی اور ٢٨ سال کی عمر میں معتمد عباسی کے ہاتھوں شہید ہوئے۔
اتوار, دسمبر 16, 2018 10:01
امام خمینی (رح) کی نگاہ میں ایک اہم اور بنیادی موضوع طالب علم اور یونیورسٹی ہے۔ موضوعِ طالب علم امام خمینی (رح) کی گفتگو میں کافی نمایاں رہا ہے اور اس سلسلہ میں آپ (رح) نے بہت زیادہ تاکید کی ہے: امام (رح) فرماتے ہیں:
هفته, دسمبر 08, 2018 10:42
اس بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس میں اسلامی ممالک کے علماء اور محققین نے شرکت کی ہے لہذا ہم نے بھی مناسب سمجھا کہ ان شیعہ سنی علماء کے ذریعے اسلامی، ثقافتی اور علمی مراکز کو پہچان کر ان ہر کام کر سکیں۔
بدھ, نومبر 28, 2018 08:22
امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ اہل سنت ہمارے بھائی ہیں اور ہم ان کے بھائی ہیں
جمعرات, نومبر 22, 2018 03:14
کبھی کبھی انسان یہ سوچتا ہے کہ میں واجبات اور محرمات کی رعایت کر کے اپنے ایمان کی حفاظت کروں گا جب کہ یہی انسان پہر کہتا کہ نہیں میں ایک مسلمان اور مومن ہونے کی حیثیت سے خداوند متعال کا اس زمین و آسمان کو خلق کرنے،آسمانی کتابوں کو نازل کرنے اور انبیاء کو مبعوث کرنے کے ہدف کو درک کرنا چاہتا ہوں انسان کی یہی فکر اس کو سعادتمند بناتی ہے اور اس کے مسلمان ہونے کی پہچان بنتی ہے۔
پير, نومبر 19, 2018 09:59
اسلام کا ہدف انسان کی تربیت ہے اسی لئے محبت اور مہربای کی تاکید کرتا ہے اسلام اس محبت کے ذریعے انسان کی تربیت کر کے اسے کمال تک پہنچانا چاہتا ہے ۔
جمعرات, نومبر 15, 2018 08:08