امام حسین علیہ السلام کے قیام کے اہداف میں سے ایک ہدف اسلامی معاشرے کی اصلاح تھی، اور یہی تمام انبیاء و اولیائے کرام کا ہدف تھا۔ امام خمینیرح اس سلسلے میں فرماتے ہیں، "تمام انبیاء کی بعثت کا مقصد اسلامی معاشرے کی اصلاح تھی ان سب کا مسئلہ یہی تھا کہ
پير, اگست 16, 2021 01:41
اس وقت جبکہ ہر طرف سے اسلام اور مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسے حالات میں امام خمینی(رح) کے افکار اور مقام معظم رہبری حفظہ اللہ کی تاکیدات ہی مسلمانوں کی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہیں کیوں اسلامی انقلاب کے علاوہ کسی دوسرے اسلامی ملک کے پاس ایسا کوئی منشور ہی نہیں جس سے وہ اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر سکیں صرف ایک ایران کی اسلامی حکومت اور عوام ہی اس وقت تک عالم اسلام کے دشمنوں کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ سب امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل کا نتیجہ ہے کیوں کہ آپ کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے جس سے آج عالم اسلام کو نجات مل سکتی اگر آج تمام اسلامی راہنما اپنے اندر امام (رہ) کی طرح اخلاص پیدا کر لیں اور آپ کے افکار پر عمل کریں تو عالمی سطح پر اسلامی حکومت قائم ہو سکتی ہے۔
منگل, اگست 10, 2021 06:36
رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اسلام کی تمام عبادتوں میں سیاسی اور عبادی پہلو ہیں
بدھ, اگست 04, 2021 07:15
میں تکبر سے خدا کی پناہ مانگتا ہوں
منگل, جولائی 27, 2021 10:32
کم سنی میں امامت کے حوالے سے ہونے والے اعتراضات رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے وصال کے بعد سے پہلی مرتبہ اہل تشیع کو ایک نئے مسئلے کا سامنا تھا اور وہ مسئلہ کم سنی میں امام جواد علیہ السلام کی امامت کا مسئلہ تھا
پير, جولائی 26, 2021 10:18
حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے دور امامت میں یکے بعد دیگرے چھے خلفاء آئے اور واصل جہنم ہوئے
اتوار, جولائی 25, 2021 10:18
جب امام خمینی(رح) پیرس میں تھے تو انھیں فون کر کے کہا جاتا تھا کہ خواتین کو سڑک پر آنے کی کیوں اجازت دی جارہی ہے
جمعه, جولائی 23, 2021 04:17
امام خمینی (رح) فرماتے ہیں کہ امریکا اور برطانیہ نے جب دیکھا کہ وہ علماء کا مقابلہ نہیں کر سکتے تو انہوں علماء کے خلاف لکھنا اور بولنا شروع کر دیا دشمنان اسلام کا یہ کہنا ہیکہ علماء کا کام مسجد میں نماز پڑھانا اور منبر سے احکام دین بیان کرنا ہے
جمعرات, جولائی 22, 2021 12:43