اسلامی فتوحات اس لئے تھیں کہ لوگوں کی تربیت کریں
پير, جنوری 11, 2016 02:04
وہ دلچسپ باتیں جن کو میں امام کی ذات میں دیکھتا تھا
اتوار, جنوری 03, 2016 11:24
میرا اور تمام مسلمانوں کا عقیدہ وہی ہے جو قرآن مجید میں ارشاد ہوا ہے یا پیغمبر اسلام (ص) اور آپ کے بعد آنے والے پیشوایان بر حق نے بیان فرمایا ہے
پير, دسمبر 21, 2015 06:41
آخری رات کو طے ہوا کہ امام کے ساتھ ان کے کچھ خاص احباب بھی جائیں گے
هفته, دسمبر 19, 2015 11:58
بانی اسلامی جمہوریہ ایران، حضرت آیة اللہ العظمیٰ امام خمینی رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں: ہر وہ شخص جو مسلمانوں کی احتیاط سے آگاہی رکھتا ہو، وہ قرآن کے سلسلے میں نظریہ تحریف کے باطل ہونے کی گواہی بھی دے گا
بدھ, دسمبر 09, 2015 08:21
قرآن کریم کا اعلان ہے: ادْعُ إِلَى سَبِیلِ رَبِّکَ بِالْحِکْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ " آپ اپنے رب کی راہ کی طرف حکمت اور عمدہ نصیحت کے ساتھ بلائیے"
اتوار, دسمبر 06, 2015 06:10
جمعه, نومبر 27, 2015 10:26
دنیا،انسان کے لئے خلق ہوئی ہے انسان،دنیا کے لئے نہیں۔ اس صورت میں انسان کو، پہلے اپنی ذات کو پہنچانا چاہیئے، عقل اور واقع بینی سے اپنی اور معاشر ے کی بہتری و صلاح کو تشخیص د ے، پھر کام اور محنت کرے، نہ کے دل کو جو چیز پسند آئے خود کو اس میں گرفتار کر ے
هفته, نومبر 14, 2015 10:45