اسلام ایک ایسی طاقت ہے جو خود آگے بڑھتی ہے اور خود ہی عوام، دیندار طبقات اور مظلوم طبقات کو منظم کرتی ہے ـ اور ان شاء اللہ، یہ عالمی سطح پر مستضعفین کا قیام ابرقدرتوں پر فاتحہ پڑھ دے گا۔ انہی باتوں سے وہ ڈرتے ہیں۔ انہیں ایران سے کوئی سروکار نہیں، نہ ایرانی قوم سے کوئی دشمنی ہے؛ ان کا اصل مقابلہ اسلام سے ہے۔
جمعه, اکتوبر 03, 2025 11:41
جمعرات, ستمبر 25, 2025 08:40
بدھ, ستمبر 24, 2025 07:30
تمام ادیان کا مقصد یہی رہا ہے کہ انسان کو درست کریں؛ انبیا کی اصل بحث انسان ہے۔ حضرت آدم سے لے کر حضرت خاتمؐ تک سب انبیا کی دعوت کا محور انسان ہی رہا۔
هفته, ستمبر 20, 2025 07:52
اتوار, ستمبر 14, 2025 10:59
جنگ کے زمانے میں....
جمعرات, ستمبر 11, 2025 12:28
بدھ, ستمبر 10, 2025 11:18
ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے روزنامہ گارڈین کے ساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر سب جامع ایٹمی معاہدے (جے سی پی او اے) میں واپس آجائيں تو ہم بھی اس کے لئے تیار ہیں
بدھ, ستمبر 03, 2025 07:32