جسے ڈر لگتا ہے چلا جائے
شھید فضل اللہ محلاتی
شھید فضل اللہ محلاتی اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں کہ 22 بہمن کی رات کو علوی مدرسے میں امام خمینی کے پاس تھے سب نے پہلے سے ایک جگہ دیکھ رکھی تھی کہ اگر رات کو علوی مدرسے پر حملہ ہوا تو امام کو وہاں بیٹھا دیں گے تاکہ ان کی جان کی حفاظت کی جا سکے مجھے یاد ہے کہ صحن میں ہاشمی صاحب نے مجھ سے کہا تھا کہ کیا کریں کہ امام نہیں مان رہے ہیں ہم پھر امام کی خدمت میں پہنچے لیکن امام نے جواب دیا جسے ڈر لگتا ہے چلا جائے میں اپنی جگہ نہیں بدلوں گا