میانوالی کے لوگ اسلام پسند ہیں، انہوں نے جب یہ دیکها کہ امام خمینی نے عالم اسلام کے لئے بہت بڑی خدمت انجام دی تو ان کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
جمعه, ستمبر 12, 2014 12:51
قم میں حوزہ علمیہ کے قیام کے وقت تقریباً صرف ساٹه طالب علم موجود تهے جو رضا خان کے ایجنٹوں کی ڈر سے شہر میں نہیں رہ سکتے تهے
منگل, ستمبر 09, 2014 10:48
دہرا رہی ہے عزم حسینی کا تذکرہ // تاریخ لکه رہی ہے خمینی کا تذکرہ
پير, ستمبر 08, 2014 10:23
گونجتی ہے آج بهی تیری صدائے اتحاد /ـ/-/ تیری کوشش تهی مسلماں ہوں فدائے اتحاد
پير, ستمبر 08, 2014 10:09
حوزہ علمیہ قم میں حضرت امام خمینی کے شاگرد حجت الاسلام والمسلمین مصطفی زمانی کی کچه یادیں(3)
پير, ستمبر 08, 2014 09:50
ہم جانتے ہیں کہ اس عظیم انقلاب نے جو ستمگروں اور جہاں خواروں کے ہاته کو ایران سے دور کردیا ہے وہ الہی تائیدات کے زیر سایہ کامیابی سے ہمکنار ہوا ہے
اتوار, اگست 31, 2014 07:37
ایران میں بادشاہت حکومت کے دوران جب امام خمینی(رہ) کو جلاوطنی پر مجبور کردیا گیا تو آپ 13 سال تک اس گهر میں بمع اہل خانہ رہائش پذیر تهے۔
جمعرات, اگست 28, 2014 08:54
تیسرا دور امامؑ کی آخری آٹه سال کی زندگی پر مشتمل ہے۔ اس دور میں آپؑ پر عباسی خلیفہ منصور دوانیقی کی حکومت کا سخت دباؤ تها اور آپؑ کی ہر قسم کی نقل و حرکت پر مستقل نظر رکهی جاتی تهی.
جمعرات, اگست 21, 2014 07:28