اسلام اور مسلمین کی دفاع کرنا شرعی ذمہ داری ہے: امام خمینی(رح)

اسلام اور مسلمین کی دفاع کرنا شرعی ذمہ داری ہے: امام خمینی(رح)

حوزہ علمیہ قم کے طلباء اور علماء کو ان اہانتوں کی پرواہ نہیں کرنی چاہیے آپ علماء اور طلاب قرآن اور اسلام کے محافظ ہیں اسلام اور قرآن کی حفاظت کرنا آپ سب کی ذمہ داری ہے اس اسلام کو اغیار سے بچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے آپ اسلام کی خاطر حرکت کریں آپ اللہ کی خاطر دین محمدی کی حفاظت کریں خدا وند متعال آپ کا ساتھ دے گا آپ امام زمانہ عج اللہ تعالی فرجہ الشریف کے سپاہی ہیں آپ کو بہت محنت کرنی ہو گی ہمارے سارے ائمہ نے اسلام کی خاطر اپنے مال اور جان کی قربانی دی ہے ہمیں بھی ان کی سیرت پر عمل کرتے ہوے بغیر کسی خوف اور ڈر کے اسلام اور قرآن کا دفاع کرنا ہو گا۔

جمعرات, ستمبر 12, 2019 01:54

مزید
حضرت امام حسین (ع) کربلا سے پہلے مکہ کیوں گئے؟

حضرت امام حسین (ع) کربلا سے پہلے مکہ کیوں گئے؟

دین الہی اور شریعت محمدی (ص) کے محافظ، قرآن اور ایمان کے پاسباں، شمع فروزاں، امامت اور ولایت کے ماہ تاباں، صاحب نور و برہاں سرکار سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) مدینہ سے مکہ کیوں گئے؟

هفته, ستمبر 07, 2019 03:08

مزید
کون لوگ اسلامی انقلاب کے لئے خطرہ ہیں: امام خمینی(رح)

کون لوگ اسلامی انقلاب کے لئے خطرہ ہیں: امام خمینی(رح)

ہم ایک اسلامی ملک چاہتے ہیں اور اس ملک کے اعلی حکام اسلام کے معتقد ہوں اور ان کے تمام کام اسلامی قوانین کے مطابق ہوں اور ایسے افراد کو جو اسلام کے معتقد نہیں ہیں ملک کی کوئی ذمہ داری نہیں دی جا سکتی لیکن ہم مصلحتا خاموش تھے حالانکہ ہم جانتے ہیں کہ ابھی کچھ ایسے افراد موجود ہیں جو اسلام کے معتقد نہیں ہیں ہمیں امید ہیکہ ہم انشاء اللہ جو چاہتے ہیں ویسا ہی ملک بنا سکیں جس کے قوانین اسلام کے مطابق ہوں اور یہ ملک پوری دنیا کو اسلام ناب محمدی سے آشنا کر سکے ہم ابھی تک اسلام ناب محمدی کو دنیا کے سامنے پیش نہیں کر سکے۔

پير, جون 24, 2019 03:36

مزید
ایرانی قوم نے قیام امام حسین علیہ السلام سے باطل کے خلاف لڑنا سیکھا ہے:امام خمینی(رح)

ایرانی قوم نے قیام امام حسین علیہ السلام سے باطل کے خلاف لڑنا سیکھا ہے:امام خمینی(رح)

واقعہ عاشورا تاریخ بشریت کا ایسا واقعہ ہے جس نے کروڑوں انسانوں کے احساسات کو زندہ کیا ہے تاریخ اسلام کا یہ واقعہ حدوں اور سرحدوں کا محتاج نہیں بلکہ اس نے تمام سرحدوں کو ختم کر کے عالم اسلام پر پرچم اسلام کو لہرایا ہے

هفته, اکتوبر 27, 2018 12:03

مزید
امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل ہی عالم اسلام کی نجات کا سبب بن سکتا ہے:مولانا سید مختار حسین جعفری

امام خمینی(رح) کے افکار پر عمل ہی عالم اسلام کی نجات کا سبب بن سکتا ہے:مولانا سید مختار حسین جعفری

اپنے ایک خصوصی انٹرویو میں حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام کے پرنسیپل نے کہا کہ امام خمینی(رح) کے افکار اسلامی افکار ہیں دینی افکار ہیں آپ کا ہر قول دین کی تفسیر کر رہا ہے

جمعه, اکتوبر 12, 2018 03:57

مزید
محرم کا مہینہ

محرم کا مہینہ

ماہ محرم اسلامی ثقافت میں ایک زندہ اور تابندہ تاریخ ہے

پير, اکتوبر 01, 2018 11:24

مزید
محرم؛ خدا کا مہینہ

محرم؛ خدا کا مہینہ

ماہ محرم اسلام کے خونین مقابلہ کے شگوفوں کے کھلنے کا مہینہ ہے

منگل, ستمبر 11, 2018 01:32

مزید
ایران کے ساتھ سختیوں کے ایام میں پاکستانی ڈاکٹروں کی خدمات

ایران کے ساتھ سختیوں کے ایام میں پاکستانی ڈاکٹروں کی خدمات

انقلاب کے سخت حالات میں اور ویران گر جنگ کی وجہ سے ایرانیوں کو بے شمار مسائل کا سامنا تھا

بدھ, جولائی 18, 2018 12:27

مزید
Page 6 From 15 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >