انسان کی ایسی باطنی خصوصیات جو عادات میں بدل جائیں، انہیں اصطلاح میں خُلق کہتے ہیں۔ خُلق کا مادہ (خ،ل،ق) ہے اگر لفظ خ کے اوپر زبر پڑھیں، یعنی خَلق پڑھیں تو اس کے معنی ہیں ظاہری شکل و صورت اور اگر خ پر پیش پڑھیں یعنی خُلق پڑھیں تو باطنی اور داخلی و نفسانی شکل و صورت کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
هفته, اکتوبر 23, 2021 08:23
انہوں نے کہا: مسلمانوں کے درمیان وحدت کا ہونا عبادت کی حیثیت رکھتا ہے
جمعه, اکتوبر 22, 2021 11:59
اسقف کاپوچی؛ اسقف بیت المقدس
جمعه, اکتوبر 22, 2021 09:55
کائنات اور ادیان کی تاریخی سوجھ بوجھ اور تجزیہ و تحلیل کے حوالے سے ہم میں سے اکثر لوگ مسلمات و قطعیاتِ تاریخ کے خلاف قیام کئے ہوئے ہیں
بدھ, اکتوبر 20, 2021 09:18
یاسر عرفات؛ ساف کا لیڈر
اتوار, اکتوبر 17, 2021 09:36
امام خمینی کے فرمان کیطرف نشادہی کی جس میں امام راحل رح نے فرمایا تھا کہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ ہماری خواتین تقافتی ، اقتصادی اور عسکری میدانوں میں مردوں کے شانہ بہ شانہ اسلام کی ترقی اور قرآن کریم کے مقاصد کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہیں
هفته, اکتوبر 16, 2021 11:37
شفاعت کا عقیدہ مسلمانوں کا مسلمہ عقیدہ ہے۔ علمائے اسلام اسے ضروریاتِ دین میں سے قرار دیتے ہیں۔ لہذا سب سے پہلے عقیدہ شفاعت کو سمجھنا ضروری ہے
هفته, اکتوبر 16, 2021 09:35
ایک ہم عصر عالم دین جنہوں نے امام سے کتاب رسائل پڑھی نقل کرتے ہیں کہ امام نے رسائل کی ایک بحث میں فرمایا
اتوار, اکتوبر 10, 2021 10:25