ہندوستان بھر میں این آرسی، این پی آر اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔آج بھی دہلی میں یوپی بھون کا گھیراؤ کیاجائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ احتجاج میں شامل ہوں گے۔ مظاہرے کے مدنظرسیلم پوراورجعفرآباد میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دہلی پولیس ذرائع کےمطابق پولیس کی پندرہ کمپنیاں تعینات رہیں گی۔ احتجاج کےدوران امن کی اپیل کی جارہی ہے۔اس تعلق سےمساجد سےبھی امن کی درخواست کرائی جائیگی۔
جمعه, دسمبر 27, 2019 02:21
انڈیا میں حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں
پير, دسمبر 23, 2019 03:37
رضا خان کے دور حکومت میں مجھے متعدد بار جیل لے جایا گیا اور اس کے بعد مجھ پر دباؤ ڈالا گیا کہ میں عالمانہ لباس اتار دوں
بدھ, دسمبر 11, 2019 09:18
امام خمینی (رہ) اور دوسرے سیاسی و انقلابی رہبروں و قائدوں میں جو نمایاں فرق پایا جاتا ہے وہ حقیقت میں اسلام و ایمان کی نسبت ان کی شناخت پر مشتمل ہے۔
پير, نومبر 25, 2019 03:27
دنیا بھر کے شیعہ محرم الحرام میں عام طور پر اکٹھے ہوتے ہیں اور اپنے عظیم ہیرو امام حسین علیہ السلام کے بارے میں مداحوں اور ذاکروں کے احترام بھرے الفاظ کو بڑی عقیدت سے سنتے ہیں
بدھ, ستمبر 04, 2019 03:17
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے جمعہ 16 اگست کے دن اسرائیل اور حزب اللہ لبنان کے درمیان 2006ء میں 33 روزہ جنگ میں فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقد کی گئی ایک تقریب سے خطاب کیا
پير, اگست 19, 2019 12:40
لبنان کی عوامی اور انقلابی تحریک حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے نام اپنے پیغام میں کہا
جمعه, اگست 16, 2019 01:01
وہ دو بچے ’محمد‘ اور ’بشیر ید اللہ‘ نام کے تھے۔ ان بچوں کو دو الگ الگ ایسے خلیوں میں رکھا گیا جن میں نہ کوئی کھڑکی تھی اور نہ روشنی، اور انہیں سخت تشدد کا نشانہ بنایا جاتا اور زد و کوب کیا جاتا تھا حتیٰ بیت الخلاء تک جانے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔ ان کے گھر والوں کو مار دئے جانے کی دھمکی دی جاتی تھی۔
جمعرات, جولائی 11, 2019 04:02