کردارِ جناب زینب سلام للہ علیہا امام خمینی(رہ) کے بیانات کی روشنی میں

کردارِ جناب زینب سلام للہ علیہا امام خمینی(رہ) کے بیانات کی روشنی میں

اگر ہم جناب زینب سلام اللہ علیہا کی تاریخِ حیات کا مطالعہ کریں تو ان کی زندگی کے مختلف مراحل میں معنوی کمالات انسان کو حیران کر دیتے ہیں اب چاہے وہ اپنی ماں کی آغوش میں ایک تین چار ماہ کی ایک معصوم بچی ہوں، چاہے وہ کوفہ میں مولائے کائنات کی بیٹی کی حیثیت سے خواتین کے لئے علم و معرفت کے نام سے علمی دروس بیان کرنے والی ایک معلمہ ہوں یا کربلا کے واقعہ میں اپنے بھائی امام حسین علیہ السلام کے قیام میں ان کے قیام کو کربلا سے نکال کر پوری دنیا میں پھیلا کر فاتح کوفہ و شام کی حیثیت سے ہوں

اتوار, دسمبر 20, 2020 07:21

مزید
ہمدردانہ رویہ

ہمدردانہ رویہ

منگل, اپریل 07, 2020 01:22

مزید
کاش تمام اسلامی ممالک ایران کی آواز میں آواز ملاتے

کاش تمام اسلامی ممالک ایران کی آواز میں آواز ملاتے

ہندوستان نے سخت ترین پابندیوں میں ایران کا اقتصادی میدان میں کئی بار بھرپور ساتھ دیا ہے،

هفته, مارچ 07, 2020 09:44

مزید
ولادت حضرت زینب (س)

ولادت حضرت زینب (س)

ابن عباس نے اپنی تمام تر جلالت اور عظمت شان کے باوجود حدیث اور علم میں جناب زینب (س) سے روایت کی ہے

بدھ, جنوری 01, 2020 08:42

مزید
محرم کا واقعہ

راوی: سید صادق طباطبائی

محرم کا واقعہ

پہلی محرم کو ایک بار پھر شاہ کا ظالمانہ ہاتھ فوجی ظالم حکومت کی آستین سے باہر آیا

جمعه, اگست 30, 2019 10:31

مزید
امریکہ ایشیا کی ترقی میں رکاوٹ ہے: ڈاکٹر لاریجانی

امریکہ ایشیا کی ترقی میں رکاوٹ ہے: ڈاکٹر لاریجانی

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ آج ناجائز اور غاصب صہیونی حکومت اور عالمی طاقتیں خطے اور دنیا کے بحرانوں اور دہشت گردی کی اصل ذمہ دار ہیں اور وہ اس طریقے سے ایشیاء میں اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کا باعث ہیں۔

جمعه, نومبر 30, 2018 05:38

مزید
ایسا کام کرو کہ دشمن دھمکی دینے کی جرات بھی نہ کر سکے

رہبر انقلاب اسلامی؛

ایسا کام کرو کہ دشمن دھمکی دینے کی جرات بھی نہ کر سکے

نوجوان نسل کی قابلیت کا استعمال، ایماندار اور پُرعزم جوانوں کے ذریعے مشکلات کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے

جمعرات, نومبر 29, 2018 11:35

مزید
ایک 13/ سالہ نوجوان کس طرح شجاعت اور دلیری دکھاتا ہے ؟

ایک 13/ سالہ نوجوان کس طرح شجاعت اور دلیری دکھاتا ہے ؟

شہید فہمیدہ نے اپنے اس دلیرانہ عمل سے انقلاب پیدا کردیا اور اپنے نام کو زندہ و جاوید بنادیا

منگل, اکتوبر 30, 2018 11:07

مزید
Page 2 From 5 1 | 2 | 3 | 4 | 5