دیوان امام خمینی (رح)
اتوار, جون 14, 2020 11:38
اسلامی حکومت میں ہر چیز اسلامی ہونی چاہیے اس کا ہر شعبہ اور ہر دفتر اسلامی ہونا چاہیے اسلامی جمہوریت کا عدلیہ نطام بھی اسلامی ہونا چاہیے
جمعه, جون 12, 2020 08:31
امریکہ میں نسل پرستی کا مسئلہ آج اور کل کا نہیں بلکہ یہ ملک گذشتہ 400 سال سے اس مصیبت میں مبتلا ہے
جمعرات, جون 11, 2020 09:34
جو شخص بھی محبت، امام خمینی (رہ) ایرانی قوم، احمد خمینی اور امام خمینی (رہ) کا آپسی لگاؤ اور امام سے احمد کی محبت کے بارے میں بہتر جانتا ہو تو اسے معلوم ہو جاتا ہے کہ ۱۳ خرداد ۱۳۶۸ھ،ش کو امام کی جان لیوا مفارقت کے نتیجہ میں احمد کے رنجیدہ دل پر کیا گزری ہوگی۔ انہوں نے تیزہ سال اپنے بابا کی دوری کو برداشت کیا اور جب ۱۳۵۶ھ،ش کو وہ نجف اشرف پہونچے تو انہوں نے جناب یوسفؑ کی طرح خود کو یعقوب انقلاب اور اسلام کے غمخوار بابا کی آغوش میں رکھ دیا اور جدائی کے ایام کو یاد کر کے بہت روئے اور اس کے بعد وہ ایک لمحہ بھی امام سے جدا نہیں ہوئے اسی دوران اپنے بھائی مصطفی خمینی کی شہادت نے انہیں داغدار کر دیا اور اس مفارقت کو تحمل کرنا ان کے لئے بہت سخت و دشوار ہو گیا کیونکہ مصطفی خمینی خود علم و حکمت وغیرہ میں اپنے بابا کے فضائل و کمالات کا ایک نمونہ تھے۔
منگل, جون 09, 2020 10:45
منگل, جون 09, 2020 02:00
یونیورسٹیاں تمام تبدیلیوں کا مرکز ہیں یونیورسٹی ہر قوم کی سعادت اور کامیابی کا سر چشمہ ہے ان یونیورسٹیوں کے معاملات کو سنجیدگی سے حل کرنے کی ضرورت ہے ان کو صحیح کرنے کی ضرورت ہے
هفته, جون 06, 2020 05:56
جمعه, جون 05, 2020 07:05
امام خمینی (رہ) نے جو کچھ کہنا تھا وہ سب کو بتا کچھ تھے جن اہداف کو بیان کرنا تھا بیان کر چکے تھے امام (رہ) نے اسلامی انقلاب کے اہداف کو اپنے کردار اور گفتار کے ذریعے سب کے لئے واضح کر دیا تھا
منگل, جون 02, 2020 07:12