حضرت ام البنین (س) کی وفات

حضرت ام البنین (س) کی وفات

واقعہ کربلا کے بعد ام البنین، امام حسین (ع) اور آپ کی اولاد کے لئے نوحہ و ماتم، عزاداری اور سوگواری کرتی تھیں

بدھ, دسمبر 27, 2023 09:24

مزید
رسول اکرم (ص) کی سیرت میں اتحاد امت مسلمہ کی اہمیت

رسول اکرم (ص) کی سیرت میں اتحاد امت مسلمہ کی اہمیت

رسول اعظم (ص) کا پہلا اقدام یہ رہا کہ رسول اللّٰہ (ص) نے عرب و عجم کی تفریق کئے بغیر اور سفید جلد و سیاہ فام کی رعایت کئے بغیر لوگوں کو لا اله الا اللہ کے پرچم تلے جمع فرمایا

جمعرات, اکتوبر 05, 2023 09:13

مزید
رمضان المبارک میں امام کی جوانوں کو تاکید

رمضان المبارک میں امام کی جوانوں کو تاکید

رمضان المبارک میں تمام مسلمان یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہوے ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں اور ضروری ہے کے خداوند کریم کی مدد سے بین الاقوامی ظالموں کے مقابلےمیں کھڑے ہو جائیں اور اسلامی ممالک کا دفاع کریں اور خیانت کاروں کی امیدوں پر پانی بھیر دیں۔.(صحیفه نور جلد ۸، ص ۲۱۸)

منگل, اپریل 04, 2023 12:40

مزید
رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کس کام کو زیادہ انجام دیتے تھے؟

رمضان المبارک میں امام خمینی (رح) کس کام کو زیادہ انجام دیتے تھے؟

امام خمینی (رح) سال کے باقی مہینوں میں ہر دن قرآن کے ایک جزء کی تلاوت کرتے تھے لیکن رمضان المبارک میں ہر روز قرآن کریم کے دس پاروں کی تلاوت کرتے تھے اور مہینے کے آخر تک دس مرتبہ قرآن کریم کی تلاوت کا شرف حاصل کرتے تھے۔

منگل, اپریل 04, 2023 12:33

مزید
امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

امیرالمومنین امام علی علیہ السلام کی زندگی پر طائرانہ نگاہ

مولا علی علیہ السلام کے والد ماجد محسن اسلام ، کفیل و حامی رسول ؐ ، کامل الایمان حضرت عمران جناب ابوطالب علیہ السلام ہیں اور والدہ ماجدہ مہمان کعبہ جناب فاطمہ بنت اسد بن ہاشم سلام اللہ علیہا ہیں ۔ آپؑ محسنہ اسلام ، ملیکۃ العرب ام المومنین جناب خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا کے بعد دوسری خاتون ہیں جنہوں نے اعلان اسلام کے بعد اپنے ایمان کا اعلان کیا اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی کفالت و حمایت میں اپنے شوہر جناب ابوطالب علیہ السلام کی شریکہ کار و مقصد رہیں کہ جب آپؑ کی وفات ہوئی تو اللہ کے نبی ؐ نے اپنا پیراہن بطور کفن دیا اور فرمایا: ‘‘آج میری ماں رحلت کر گئیں۔’’

هفته, فروری 04, 2023 12:07

مزید
حقیقی مسلمان وہ ہے جو مسلمانوں میں اتحاد اور یکجہتی بر قرار کرنے کی کوشش کرے: امام خمینی(رح)

حقیقی مسلمان وہ ہے جو مسلمانوں میں اتحاد اور یکجہتی بر قرار کرنے کی کوشش کرے: امام خمینی(رح)

جو لوگ شیعہ اور سنی میں اختلاف ڈالتے ہیں وہ نہ شیعہ اور سنی ہیں ایسے افراد صرف مسلمان ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں صرف مسلمان ہونے کا اظہار کرتے ہیں بلکہ حقیقت میں وہ اسلام پر ایمان ہی نہیں لائے ایسے افراد نہ کتاب

هفته, جون 25, 2022 09:47

مزید
امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی(رح) کی تسبیح نے شاہی رنگ پر کیسے فتح پائی

امام خمینی (رہ) کو تمام ان اعلٰی صفات اور اوصاف سے آراستہ کیا تھا، جو ایک تاریخ ساز انقلاب کے رہنماء میں ہونے چاہیئے، تاریخ کا یہ انوکھا انقلاب ہے، جو بانی انقلاب کی آواز پر سرزمین ایران پر آیا، جبکہ بانی انقلاب سرزمین انقلاب سے سینکڑوں میل دور قید و بند کی زندگی گزار رہا تھا، جس کی آواز میں یہ اثر تھا بلکہ اعجازی قوت تھی کہ وہ ایران کی سرحدوں میں ہزاروں میل دور سے آ کر داخل ہو رہی تھی اور ذہنوں کو جھنجھوڑ کر انقلابی بنا رہی تھی، دلوں میں نہ صرف حرارت پیدا کر رہی تھی بلکہ شعلے بھڑکا رہی تھی اور قوم کو ہر قربانی کے لئے تیار کر دیا تھا، وہ انقلابی آواز جب شاہی جاہ و حشم سے ٹکرائی تو اسے خاک میں ملا دیا، تاج شاہی کا جو جھوٹا شاہی بھرم تھا، اسے ختم کر دیا، بغض و نفاق، ظلم و ستم، حق تلفی، بے دینی، ایمان فروشی، گمراہی اور جور و جفا کا خاتمہ کر دیا، تسبیح فتح پا گئی اور رنگ شاہی پائے فقیہ پر جھک گیا۔

بدھ, جنوری 12, 2022 11:56

مزید
Page 1 From 19 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >