اہواز میں کچھ رضاکار نوجواں آپ کے پاس آئے اور آپ نے ان کی تربیت میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے اس گروہ کو قوت بخشی جس کا نتیجہ اہواز میں رونما ہونے والی مختلف جنگوں میں سامنا آیا۔ اہواز میں آپ کی منجملہ سرگرمیوں میں ایک یہ تھی کہ آپ نے اپنی کاوشوں و محنتوں کے نتیجہ میں فوج، سپاہ اور عوام الناس کے درمیان ہم آہنگی ایجاد کی اور جنگ کو نئی ٹیکنیک سے ایک نیا رخ دیا جس کے بارے میں استعماری طاقتوں نے پہلے ہرگز نہیں سوچا تھا۔
هفته, جون 20, 2020 02:08
اسلامی پارلیمنٹ: ڈاکٹر چمران نے اسلامی پارلیمنٹ کے پہلے الیکشن میں تہران کے عوام کی نمائندگی کرتے ہوئے حصہ لیا اور الیکشن جیت کر مزید سرگرمیاں انجام دیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔
هفته, جون 20, 2020 09:31
مصطفی چمران کے وجودی پہلووں کو کاحقہ بیان نہیں کیا جاسکتا ہے اور اس مختصر عبارت میں ان کے قول و فعل کی مکمل نظر کسی بھی نہیں کی جاسکتی
هفته, جون 20, 2020 08:43
اسلام جو کہ مکتب خدا اور خالق بشريت ہے، اس لئے اس کے اندر بشر کی اپنی ذہنی استعدادوں کی بنیاد پر بنائے گئے مکاتب سے زیادہ جامعیت پائی جاتی ہے
جمعه, جون 19, 2020 12:23
اگر مسلمان اسلام مخالف عناصر کو پہچان کر متحد ہو جائیں تو عالمی طاقتیں عالم کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پو مجبور ہو جائیں گی۔
جمعرات, جون 18, 2020 02:16
اسلام کی پیشرفت اور ترقی میں مسجد اور منبر کا اہم کردار رہا ہے۔
منگل, جون 16, 2020 10:54
منگل, جون 16, 2020 10:16
اسلامی تحریک کے راہنما نے ایران عراق کی صلح کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا کہ صدام کی صلح طلبی اسرائیل کی صلح طلبی کی طرح ہے جس طرح اسرائیل لبنان کے شہروں پر قبضہ کرنے کے صلح کی دعوت دے رہا ہے لبنان اور اسرائیل کے درمیان اسی دن صلح ہو گی جس دن لبنان اسرائیل کے منہ پر طمانچہ مار کر اسے اپنی حدود سے باہر نکالے گا۔ آج اسرائیل کی طرح صدام بھی ہمارے ملک پر حملہ کرنے کے بعد صلح چاہتا ہے۔
جمعرات, جون 11, 2020 05:42