مرحوم نائینی (رح) کی تقریر امام خمینی (رح) کے پاس لاتے تھے

مرحوم نائینی (رح) کی تقریر امام خمینی (رح) کے پاس لاتے تھے

نجف اشرف کے ایک فاضل طالب علم نقل کرتے تھے کہ امام نجف اشرف کے سفر میں جو زیارتوں کا سفر تھا

منگل, ستمبر 28, 2021 10:01

مزید
رہبر انقلاب کے نقطۂ نظر سے مکتبِ امام خمینی (رح) ایک انسان ساز مکتب ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین فرحانی

رہبر انقلاب کے نقطۂ نظر سے مکتبِ امام خمینی (رح) ایک انسان ساز مکتب ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین ...

انہوں نے کہا کہ رہبر انقلاب ہم سے تقاضا کرتے ہیں کہ ہم امام خمینی(رح)کی شخصیت اور فکر میں تحریف کرنے سے روکیں

هفته, ستمبر 18, 2021 10:02

مزید
مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی وجوہات، استاد سید حسین مؤمنی

مصیبتوں میں مبتلا ہونے کی وجوہات، استاد سید حسین مؤمنی

استاد حوزہ علمیہ نے کربلا میں سید الشہداء(ع) اور اہل بیت پر آنے والی مصیبتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان مصیبتوں میں اہل بیت(ع)کی زبان سے سوائے خدا کے شکر اور حمد و ثناء کے کچھ نہیں سنا گیا

بدھ, ستمبر 08, 2021 10:17

مزید
درس میں کسی ایک کونہ میں بیٹھنا

درس میں کسی ایک کونہ میں بیٹھنا

امام خمینی (رح) اگرچہ خود مایہ ناز ایک فقیہہ اور اصولی تھے نیز دوسروں کے دروس میں شرکت سے بے نیاز شخص تھے

بدھ, جون 02, 2021 12:57

مزید
آیت اللہ صانعی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ صانعی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام

مرحوم و مغفور آیت اللہ شیخ یوسف صانعی کی رحلت پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے تعزیتی پیغام صادر کیا ہے

هفته, ستمبر 12, 2020 10:57

مزید
ٹرمپ کے ٹوئیٹ پر ایران کا سخت رد عمل

ٹرمپ کے ٹوئیٹ پر ایران کا سخت رد عمل

اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سمیت مختلف عہدے داروں نے امریکی صدر کے ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔

اتوار, جون 07, 2020 06:22

مزید
سید احمد خمینی کی زندگی پر سرسری نگاہ

سید احمد خمینی کی زندگی پر سرسری نگاہ

سید احمد خمینی ۲۴ اسفند ۱۳۲۴ھ،ش کو پیدا ہوئے اور ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے عصری تعلیم میں قدم رکھا، دسویں جماعت پاس کرنے کے بعد انہوں نے دینی تعلیم کا رخ کیا البتہ قابل ذکر بات یہ ہے کہ عصری تعلیم کے ساتھ ساتھ انہوں نے دینی علوم کے بارے میں مقدماتی تعلیم کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ حوزہ علمیہ میں انہوں اپنی تعلیم جاری رکھتے ہوئے درس خارج تک فقہ و اصول کے دروس میں شرکت کا شرف حاصل کیا۔ جن اساتید سے انہوں نے کسب فیض کیا ان میں سے بعض حسب ذیل ہیں: سید روح اللہ خمینی یعنی اپنے بابا سے فقہ خارج کی تعلیم حاصل کی۔ سید مصطفی خمینی سے اصول خارج کی تعلیم حاصل کی۔ محمد فاضل لنکرانی سے بھی فقہ کی تعلیم حاصل کی۔ سید موسی شبیری زنجانی بھی علم فقہ میں ان کے استاد رہے ہیں۔ محمد محمدی گیلانی سے شرح منظومہ کی تعلیم کی۔ غلام رضا رضوانی سے کتاب اسفار کی تعلیم حاصل کی۔ سید محمد ابطحی، صادق خلخالی اور سید محمد باقر سلطانی بھی ان کے اساتید شمار ہوتے ہیں۔ سید احمد خمینی نے ۱۳۴۸ھ،ش میں آیت اللہ سلطانی طباطبائی کی بیٹی سے شادی کی اور اس کے نتیجہ میں خدا نے ان کو تین بیٹے عطا کئے اور وہ تینوں اس وقت حوزوی تعلیم میں مصروف ہیں۔

اتوار, مارچ 15, 2020 01:42

مزید
Page 2 From 7 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7