راوی: حجت الاسلام و المسلمین علی دوانی
میں بھی امام خمینی (رح) کے اصول فقہ کے درس خارج میں شرکت کرتا تھا۔ قم میں واقع مسجد سلماسی طلاب سے بھر جاتی تھی اور اس درجہ کہ گلی میں تا دیر مجمع بھرا رہتا تھا۔ امام کا اس درس کو دینا حکمت اور فلسفہ کے درس کو ترک کرنے کا باعث ہو۔