افاضل اپنی غلطیوں کی طرف متوجہ ہوگئے تھے

افاضل اپنی غلطیوں کی طرف متوجہ ہوگئے تھے

جب امام خمینی (رح) نجف اشرف آئے تو بہت سارے افاضل جو سارے مراجع کے دروس میں شریک ہوچکے تھے

راوی: حجت الاسلام و المسلمین مہدی کروبی

 

جب امام خمینی (رح) نجف اشرف آئے تو بہت سارے افاضل جو سارے مراجع کے دروس میں شریک ہوچکے تھے اور اب محسوس کرنے لگے تھے کہ یہ دروس قانع نہیں کررہے لہذا ہمیں کسی استاد کی ضرورت نہیں ہے لیکن جب امام کے درس میں شریک ہوئے تو متوجہ ہوئے کہ ہماری غلط فہمی تھی اور اب مدتوں آپ کے درس میں شرکت کریں۔

ای میل کریں