امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

امام محمد تقیؑ کی سیاسی و سماجی زندگی

حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی ولادت با سعادت جمعرات کے دن سن ۱۹۵ھ،ق میں ماہ مبارک رمضان کی ۱۵ویں یا ۱۹ویں یا ایک قول کی بنا پر رجب کی ۱۰ویں تاریخ کو شہرِ مدینہ میں ہوئی آپؑ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی "سبیکہ نوبیہ" تھا جو زوجۂ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم جناب ماریہ قبطیہ کے خاندان سے ہیں۔ بعض مورخین نے ان کا نام "درہ" بتایا ہے۔ آپؑ کی کنیت "ابو جعفر" ہے اور تاریخ و حدیث میں آپؑ کو "ابو جعفر ثانی" کہا جاتا ہے جبکہ "ابو جعفر اول" امام محمد باقرؑ ہیں، لقب، تقی، جواد، منتجب، مرتضی، قانع اور عالم ہے۔ آپؑ کی امامت کا زمانہ 17 سال یا 20 دن کم 18 سال یا 19 سال سے 25 دن کم پر مشتمل ہے۔ اپنے والد کے ساتھ رہنے کی مدت 7 سال یا 7 سال اور۴ مہینے، 2 دن یا 9 سال اور چند مہینے ہے۔آپؑ کے زمانے کے خلفاء خلیفۂ عباسی مامون (حکومت 193 تا 218 ق)، معتصم عباسی ہیں بعض نے واثق کا بھی ذکر کیا ہے۔ اور آخر کار معتصم عباسی کے ہاتھوں آپؑ کو شہید کیا گیا۔(بحارالانوار: ج 50، ص 2، نشر دارالکتب الاسلامیه، 1385ھ)۔

جمعرات, اگست 01, 2019 06:10

مزید
شاه کے فرار کے بارے میں اس کی بیوی فرح کا بیان

شاه کے فرار کے بارے میں اس کی بیوی فرح کا بیان

مورخہ 16 جنوری سن 1979 کو شاہ ایران چھوڑ کر مصر جانے پر مجبور ہوا کیوں کہ اس کے قریبی ترین حامیوں اور آقاؤں نے بھی اسے قبول کرنے سے انکار کیا۔

جمعرات, جنوری 17, 2019 10:29

مزید
شیخ الرئیس ابوعلی سینا کی عظمت بیانی

شیخ الرئیس ابوعلی سینا کی عظمت بیانی

کتاب شفا علوم و فلسفہ کے مختلف موضوعات یعنی منطق، ریاضی، طبیعیات اور الہیات کے بارے میں لکھی گئی ہے

جمعه, اگست 24, 2018 12:19

مزید
کیا امام خمینی(رح) نے رضا شاہ سے ملا قات کی تھی؟

کیا امام خمینی(رح) نے رضا شاہ سے ملا قات کی تھی؟

کیا امام خمینی(رح) نے رضا شاہ سے ملا قات کی تھی

جمعرات, جولائی 12, 2018 08:32

مزید
بانی انقلاب اسلامی امام خمینی(رح) ایک آفاقی شخصیت

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی(رح) ایک آفاقی شخصیت

حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے بڑی بے باکی کے ساتھ عالمی سامراج کے خلاف تحریک شروع کی

جمعرات, جون 21, 2018 05:37

مزید
امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۱

امام خمینی کے انقلاب کا نقطہ عروج / ۱

اسلام دشمنوں نے غیر صالح حکام کے ہاتھوں تفرقہ اندازی کی تلوار سے امت پیغمبر اسلام ؐ کی وحدت کو پارہ پارہ کیا ہے۔

منگل, جنوری 30, 2018 11:18

مزید
امام خمینی(رح) کی وصیت بہت زیادہ سبق آموز ہے

آیت اللہ نوری ہمدانی

امام خمینی(رح) کی وصیت بہت زیادہ سبق آموز ہے

مدافعین حرم کے خاندان سے ملاقات

هفته, جنوری 27, 2018 07:12

مزید
ادا کارہ کی زندگی پر امام خمینی (رح) کا بہت گہرا اثر

ادا کارہ کی زندگی پر امام خمینی (رح) کا بہت گہرا اثر

سربداران سیریل کی اداکارہ نے امام خمینی(رح) سے متاثر اپنی زندگی کے بارے میں کہا

هفته, نومبر 11, 2017 10:10

مزید
Page 6 From 8 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8