سید حسن نصراللہ نے کہا کہ ہم شروع سے کہہ رہے ہیں کہ سرحدوں کے تعین کئے جانے کے معاملے میں حزب اللہ کسی قسم کی مداخلت نہیں کرے گی کیونکہ یہ لبنانی حکومت کی ذمہ داری ہے
جمعه, نومبر 13, 2020 10:45
سعودی شیعہ عالم دین کو پھانسی دینے اور منیٰ کے دو واقعات میں سعودی حکام کی غفلت اور بد انتظامی کے سبب ایرانی حجاج کا قتل اس تناؤ کی دوسری وجوہات تھیں
منگل, نومبر 10, 2020 01:12
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ صدر کی تبدیلی سے امریکہ کی تسلط پسندانہ پالیسیوں اور بدمعاشی میں کوئی فرق نہیں آئے گا
هفته, نومبر 07, 2020 12:37
مسلمان قوموں کے لئے ضروری ہے کہ اس طرح کے کاموں کے نابکار محرکات کو پہچانیں جن کی پشت پناہی میں بڑے شیطان اور اس کے ایجنٹوں کے نابکار ہاتھ کار فرما ہیں
جمعه, اکتوبر 30, 2020 12:39
منگل, اکتوبر 27, 2020 11:38
امریکی رائٹر لکھتا ہے: فرنچ ٹیچر کی طرح دو عشرے پہلے ایک مصری مسلمان کا مصر میں بھی اسی طرح وحشیانہ انداز میں قتل ہوا تھا
پير, اکتوبر 26, 2020 10:00
امام خمینی نے 29 اکتوبر 1960 کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج سپاہ کے ممبروں کے ایک گروپ کی موجودگی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے فرائض کے بارے میں توضیح دی۔
اتوار, اکتوبر 18, 2020 03:26
لبنانی سنی عالم دین نے بتایا کہ بادشاہت اور حکومت پر مشتمل نام نہاد فتوے واضح ہیں اور ہمیں ان فتووں سے مذہب سے زیادہ طاقت اور تسلط کی بو آتی ہے
بدھ, اکتوبر 14, 2020 11:10