ایران کے عظیم رہبر کے مزار شریف انتہائی خوبصورت ہے،مزار کی عظمت کو دیکھ کربڑا مزہ اور لطف آیا اور حرم کی خوبصورت اور عظمت نے مجھے سخت متاثر کیا اور یہاں خود کو بڑا خوش محسوس کررہاہوں ۔
منگل, اکتوبر 06, 2015 12:00
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
قائد عظیم الشان نے خطے میں امت مسلمہ کو عظیم مشکلات میں مبتلا کرنے کی استکبار کی شرانگیز سیاست اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم اور مسجد الاقصی کے حریم کی ایک بار پھر توہین کو تمام مسلمانوں کے لئے اولین مسئلہ قرار دیا۔
بدھ, ستمبر 23, 2015 06:21
ظفر آقا ہندوستانی اخبار کے صحافی
بدھ, ستمبر 09, 2015 10:18
"ظفر آقا" ہندوستانی اخبار کے صحافی کا ماننا ہے کہ امام خمینی (ره) کا فقط ایک مقصد تھا اور وہ دنیا کے لوگوں کو استعمار اور ظالم طاقتوں کے مقابلہ میں آزادی دلانا تھا
پير, ستمبر 07, 2015 12:14
اللہ تعالٰی آمریکا کی رسوایی اور نابودی کے زمینے اپنے غیبی ہاتھوں سے فراہم کر ے گا اور لاالہ الااللہ کے جھنڈے کی کفر کے پرچم پر،معنوی اقتدار، عظمت اور طاقت کو تمام دنیاوالوں کےسامنے نمایش پر رکھے گا
اتوار, اگست 16, 2015 12:21
عالم اسلام میں اسلامی مزاحمتی تحریک نظر آتی ہے یہ تحریک حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کی کامیابی سے شروع ہوئی اور آج بھی جاری و ساری ہے یہ امام خمینی(رہ) کی رہبریت کا اثر اور اس عالمی اسلامی تحریک کا نتیجہ ہے۔
هفته, اگست 15, 2015 08:19
دین و ایماں کے لئے تھے وہ سپر // دشمنِ دیں کے لئے تھے وہ حسام
هفته, اگست 15, 2015 12:27