حاکم اگر عادل نہیں ہوگا تو اس صورت میں وہ مسلمانوں کے حقوق ادا کرنے، مالیات وصول کرنے اور ان کو صحیح طریقے سے مصرف کرنے اور قانون کو صحیح طور پر اجراء کرنے میں عدل وانصاف کا لحاظ نہیں رکھےگا۔
پير, نومبر 09, 2015 11:25
آپ اگر امام سجاد(ع) اور دیگر ائمہ(ع) کی دعائیوں پر نظر ڈالے تو تمام کے تمام انسان سازی اور لوگوں کو ایک اعلی مقام و مرتبت کی طرف ہدایت ہیں کہ جو تصور سے باہر ہے.
اتوار, نومبر 08, 2015 09:40
معاویہ اور یزید سے اسلام کو یہ خطرہ نہیں تھا کہ انہوں نے خلافت کو غصب کیا تھا
منگل, اکتوبر 13, 2015 11:19
سب سے پہلی مرتبہ غدیر کا باقاعدگی سے اعلان، مسجد کوفہ کے فراز منبر سے، امام علیہ السلام کی ظاہری خلافت کے دور میں، آپ ہی کی زبانی ہوا تھا اور اس واقعے کی طرف لوگوں کو متوجہ فرمایا۔
جمعه, اکتوبر 09, 2015 03:05
حکومت اسلامی کے لئے مثال و نمونہ ایک ایسی شخصیت ہے جو ہر جہت سے مہذب اور تمام پہلوؤں سے معجزہ ہے
جمعه, اکتوبر 02, 2015 12:02
الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً
جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10
اس انقلاب کی کڑیاں انقلاب کربلا سے بھی ملتی ہیں
جمعه, مئی 29, 2015 10:13
آج امام خمینی(رہ) کا فرزند یہاں آیا اور آپ، اس سے محبت کا اظہار کررہے ہیں، لیکن کیا پیش آیا تها کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اهلبیت علیہم السلام کو وہ لوگ قتل کردیتے ہیں جو ان پر صلوات بهیجتے تهے؟
جمعرات, جنوری 01, 2015 06:23