غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

مولا امیرالمؤمنین علی علیہ السلام کا ولایت وامامت پر منتخب ہونے کا دن:

غدیر خم میں پیغمبر اسلام(ص) کے خطبہ کا مکمل متن

الْيَوْمَ يَئِسَ الَّذينَ كَفَرُوا مِنْ دينِكُمْ فَلا تَخْشَوْهمْ وَ اخْشَوْنِ الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دينَكُمْ وَ أَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتي وَ رَضيتُ لَكُمُ الْإِسْلامَ ديناً

جمعرات, اکتوبر 01, 2015 11:10

مزید
امام آیت اللہ خمینی (ره) کی یاد میں

مولانا سیّد منیر حسین شیرازی

امام آیت اللہ خمینی (ره) کی یاد میں

اس انقلاب کی کڑیاں انقلاب کربلا سے بھی ملتی ہیں

جمعه, مئی 29, 2015 10:13

مزید
آپ کی یہ محبت، یعنی امام خمینی(رح) بندہء محبوب خدا

آپ کی یہ محبت، یعنی امام خمینی(رح) بندہء محبوب خدا

آج امام خمینی(رہ) کا فرزند یہاں آیا اور آپ، اس سے محبت کا اظہار کررہے ہیں، لیکن کیا پیش آیا تها کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کے اهلبیت علیہم السلام کو وہ لوگ قتل کردیتے ہیں جو ان پر صلوات بهیجتے تهے؟

جمعرات, جنوری 01, 2015 06:23

مزید
حسین(ع) اتحاد کا مرکز ہے، آدمی کے لئے

حسین(ع) اتحاد کا مرکز ہے، آدمی کے لئے

اگر ایران میں امام خمینی(رح) کی قیادت و رہبری میں اسلامی انقلاب آیا تو یہ بهی شہدائے کربلا کے انقلاب حسینی(ع) کا صدقہ تها اور خود بانی انقلاب نے کہا کہ ہمارے پاس جو کچه ہے محرم و صفر کی وجہ سے ہے۔

منگل, دسمبر 09, 2014 12:05

مزید
حضرت امام حسین علیہ السلام کے اقوال زرین

حضرت امام حسین علیہ السلام کے اقوال زرین

قیام امام حسین علیہ السلام کا سب سے اہم مقصد حق کو باطل سے جدا کرنا، خالص اور حقیقی اسلام کی دوبارہ ترسیم اور خلافت کے دعویداروں کی ماہیت و حقیقت سے عالم اسلام کو روشناس کرانا تها

هفته, نومبر 08, 2014 12:37

مزید
حضرت سید الشہداء ؑ کو مظلومیت کی حالت میں شہید کردیا گیا

حضرت سید الشہداء ؑ کو مظلومیت کی حالت میں شہید کردیا گیا

ظالم کے مقابلہ میں اور حکومت ظلم وجور میں، عورتوں اور مردوں کو نہیں ڈرنا چاہیے۔ حضرت زینب(س) نے یزید کے سامنے اسے اس قدر رسوا کیا کہ بنی امیہ اپنی پوری تاریخ میں اتنے رسوا نہیں ہوئے تهے۔

منگل, نومبر 04, 2014 01:46

مزید
جہالت کے پروردہ ہر جگہ کربلائیں پیدا کرتے رہیں گے: ناصرعباس جعفری

جہالت کے پروردہ ہر جگہ کربلائیں پیدا کرتے رہیں گے: ناصرعباس جعفری

امام خمینی(رح): سید الشہداء علیہ السلام نے اپنی اور اپنے اعزہ واصحاب کی قربانی دے کر، اس باطل اور فاسد حکومت کو شکست دی۔

جمعرات, اکتوبر 30, 2014 06:46

مزید
محرم کتنا غم کا مہینہ اور کتنا تعمیری مہینہ ہے: امام خمینی(رح)

محرم کتنا غم کا مہینہ اور کتنا تعمیری مہینہ ہے: امام خمینی(رح)

سید الشہداء(ع) نے ایسے حالات میں یزید کےخلاف اپنے قیام کا آغاز کیا کہ خاندان بنی امیہ خلافت پیغمبری کے دعویداروں نے اسلامی اقدار کو پامال کررکها تها!

جمعرات, اکتوبر 30, 2014 05:55

مزید
Page 19 From 20 < Previous | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 | 18 | 19 | 20