امام خمینی (رح) کے ترکی جلاوطنی ہونے کے بعد آقا حکیم خاموش نہیں بیٹھے
بدھ, فروری 20, 2019 11:49
پير, جنوری 28, 2019 01:24
روس کے آخری رہبر میخائیل گورباچوف کے نام امام خمینی (رح) کا خط
اتوار, جنوری 27, 2019 10:35
امتحان ہر انسان سے لیا جارہا ہے۔ اللہ تعالی نے انسان کو خلق کیا ہے تو اس سے امتحان لینے کی خبر بھی دیدی ہے اور امتحان ایسا نہیں کہ صرف قبول(پاس) ہوجانا کافی ہو، بلکہ سب سے زیادہ بہتر اعمال بجالانے کا امتحان ہے، اور امتحان انسان کو کمال کی منازل پر پہنچاتا ہے۔
منگل, جنوری 22, 2019 02:59
یاد گار امام (رہ) نے اس نکتہ کو بیان کرتے ہوے کہ گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط نے ہمیں گفتگو کا راستہ بتایا ہے کہا امام خمینی(رح) نے اس خط میں پوری تاریخ کو متنبہ کیا ہے، خط کا موضوع سابقہ سوویت یونین ہے لیکن حقیقیت یہ ہیکہ جس نے بھی اپنے آپ کو خدا وند متعال اور معنویت سے دور کیا ہے وہ اپنے راستے اور ہدف سے گمراہ اور منحرف ہوا ہے۔
جمعه, جنوری 18, 2019 10:35
جمعرات, جنوری 17, 2019 05:40
جناب آقا گورباچوف! آپ کے ملک کی اصلی مشکل مالکیت، اقتصاد اور آزادی کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ آپ کی مشکل خدا پر واقعی اعتماد نہ رکھنا ہے
جمعرات, جنوری 17, 2019 05:15
حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن خمینی کی موجودگی میں امام خمینی(رح) کے حرم میں گوربا چیف کے نام امام خمینی(رح) کے خط کی تیسویں سالگرہ کی مناسبت مصلح شرق کے عنوان سے کانفرنس منعقد ہوئی۔
جمعرات, جنوری 17, 2019 10:00