امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

امام خمینی(رہ) نے کن وجوہات کی بنا پر افسوس کا اظہار کیا؟

مجھے دو وجوہات کی بنا پر افسوس ہے: ایک تو یہ کہ ایران میں اتنا خون بہا، جیسا کہ مشہد اور بہت سے دوسرے مقامات پر، ہم میں سے بہت سے لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ اور دوسری وجہ یہ ہے کہ آج تک کسی بھی حکومت نے ایران عوام کی حمایت نہیں کی اور خاص کر وہ حکومتیں جو اسلامی ہیں انہوں نے ابھی تک ملت ایران کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ہے۔ اب تک کسی حکومت نے ایرانی قوم کی حمایت کا اظہار نہیں کیا۔ اور یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ بعض حکومتیں اپنے آپ کو اسلامی ریاست کے طور پر متعارف کرواتی ہیں۔

اتوار, دسمبر 24, 2023 12:16

مزید
اسرائیل کا خاتمہ اور بائیکات

اسرائیل کا خاتمہ اور بائیکات

میں کئی بار اسلامی حکومتوں کو اغیار اور ان کے پٹھوؤں کے مقابلے میں اتحاد اور برادری برقرار کرنے کی دعوت دے چکا ہوں

بدھ, دسمبر 20, 2023 10:16

مزید
قرآن سے بہت مانوس تھے

راوی: حجت الاسلام حسن ثقفی

قرآن سے بہت مانوس تھے

امام قرآن سے بہت مانوس تھے

اتوار, دسمبر 17, 2023 12:26

مزید
اسلام، سپر پاورز کا اصلی دشمن

اسلام، سپر پاورز کا اصلی دشمن

اتوار, دسمبر 10, 2023 12:21

مزید
نقل مکانی

نقل مکانی

غاصب اسرائیل کی آبادی کے مسئلے کی دو جہتیں ہیں، ایک جذب اور امیگریشن اور دوسری ریورس مائیگریشن

اتوار, دسمبر 10, 2023 10:55

مزید
عقیقہ، اولاد کی تربیت میں موثر شرعی حکم

عقیقہ، اولاد کی تربیت میں موثر شرعی حکم

اسلام کے نقطہ نظر سے بچوں کو بچپن سے ہی (حتیٰ پیدائش سے پہلے) ایک خاص مقام اور خصوصی حقوق حاصل ہیں اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس کی رعایت کرتے ہوئے ان کی سعادت کا راستہ ہموار کریں

اتوار, دسمبر 10, 2023 08:13

مزید
زمین پر بیٹھتے تھے

راوی: آیت اﷲ واعظ زادہ خراسانی

زمین پر بیٹھتے تھے

سنہ ۱۳۲۱ ھ ش (۱۹۴۲ء) کے بعد معمولاً امام گرمیوں میں مشہد مشرف ہوتے تھے

جمعرات, دسمبر 07, 2023 03:14

مزید
Page 5 From 198 1 | 2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 | Next >