ابوعبداللہ، جعفر بن محمد بن علی بن الحسن بن علی بن ابی طالب علیہ السلام معروف بہ صادق آل محمد شیعوں کے چھٹے امام ہیں، جو کہ اپنے والد امام محمد باقرعلیہ السلام کی شہادت کے بعد 7 ذی الحجہ سن 114 ھ ق کو آنحضرت کی وصیت کے مطابق امامت کے منصب پرفائز ہوۓ ۔
جمعه, جون 28, 2019 11:55
رسولخدا(ص) لوگوں میں سب سے زیادہ سخی اور جواد تھے اور ماہ مبارک رمضان میں دیگر اوقات اور مہینوں سے زیادہ سخاوت اور بخشش کرتے تھے
پير, جون 03, 2019 10:48
امام حسن علیہ السلام کی سخاوت اور عطا کے سلسلہ میں اتنا ہی بیان کافی ہے کہ آپ نے اپنی زندگی میں دوبار تمام اموال اور اپنی تمام پونجی خدا کے راستہ میں دیدی اور تین بار اپنے پاس موجود تمام چیزوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا_ آدھا راہ خدا میں دیدیا اور آدھا اپنے پاس رکھا۔
منگل, مئی 21, 2019 11:56
امام حسن مجتبی علیہ السلام ١٥ رمضان المبارک ٣ ھجری کی شبِ مبارک، مدینہ منورہ میں پیداہوئے، آپ کی ولادت سے قبل جناب اُم فضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرمؐ کے جسمِ مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آیا ہے۔
منگل, مئی 21, 2019 11:33
حضرت علی (ع) فرماتے ہیں: "کتاب الہی کو یاد کرو؛ کیونکہ یہ دلوں کی بہار ہے۔"
جمعه, مئی 17, 2019 11:43
پير, مئی 06, 2019 10:05
امام خمینی(رح) نے اپنی بہو کی خواہش پر انھیں ایک خط لکھا جس میں آپ نے اخلاقی اور عرفانی نکات کی طرف توجہ دلائی یہ خط شعبان المعظم میں لکھا گیا تھا جس میں شعبان المعظم کے ختم ہونے اور ماہ مبارک کے لئے تیار نہ ہونے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے اس خط میں اس امام (رہ) رحمت پروردگار کی طرف اشارہ کرتے ہوے فرمایا ہمیں کسی بھی حال میں اپنے پروردگار کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے۔
اتوار, مئی 05, 2019 02:49
روس کے ایک ڈاکٹر نے اس طرح کہا ہے کہ اگر کوئی بیماری سے نجات حاصل کرنا چاہتا ہے تو وہ کھانے اور پینے سے پرہیز کرے
اتوار, مئی 05, 2019 10:24