میں اپنی قوم کے ہر طبقہ کا شکر گزار ہوں میرے کاندھوں پر ایرانی قوم کی محبت کا بوجھ ہے جس کا میں ازالہ نہیں کر سکتا میں علماء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں بہت زیادہ جانفشانی کی اور بہت زیادہ دکھ و درد برداشت کئے میں طلباء کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس تحریک میں مشکلات کا سامنا کیا میں تاجروں کا بھی شکر گزار ہوں جنہوں نے اس عرصے میں اپنی تجارت اپنے مال کو اسلام کی راہ میں قربان کیا میں پوری قوم کا شکر گزار ہوں جس نے تمام مشکلات کے با وجود اپنی تحریک کو جاری رکھا میں اپنے پروردگا کا بھی شکر گزار ہوں جس نے ہماری مدد کی اور ہمیں ظالم اور ستم کاروں پر غالب کیا۔
پير, اپریل 29, 2019 02:51
حزب اللہ: دنیا کے مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق ہےکہ بیت المقدس، فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے اور اسرائیلی حکومت جعلی اور غاصب ہے۔
اتوار, فروری 18, 2018 06:52
عوام اپنے اجتماعی معجزہ سے، پہلوی کے تخت و تاج کو سرگوں کیا اور حکومت تعیین و منتخب کرنے کا حق اپنے ہاتھ میں لیا۔
پير, مارچ 14, 2016 09:45
اتحاد کے سائے میں انجام پانے والی بڑی کوششوں کے نتیجے میں آپ کامیاب ہوئے۔ البتہ یہ کامیابی کی جانب پہلا قدم ہے۔
پير, فروری 09, 2015 07:22
امام خمینی: اتحاد کے سائے میں انجام پانے والی بڑی کوششوں کے نتیجے میں آپ کامیاب ہوئے۔ البتہ یہ کامیابی کی جانب پہلا قدم ہے۔
جمعه, جنوری 30, 2015 08:36