حقیقی اسلام کو علماء کے ذریعے پہچانیں

حقیقی اسلام کو علماء کے ذریعے پہچانیں

میرے عزیزو اور دوستو اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں متحد ہو کر اسلام اور ملک کی نجات کے لئے قیام کریں

حقیقی اسلام کو علماء کے ذریعے پہچانیں

میرے عزیزو اور دوستو اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں متحد ہو کر اسلام اور ملک کی نجات کے لئے قیام کریں اور اس بات کی کوشش کریں کے ملک اور اسلام کو نجات دلا سکیں اور سب سے پہلے اسلام کے احکام پر عمل کریں اور اپنی حقیقی کامیابی کے لئے اسلامی تعلیمات پر پیروی کریں اس وقت اغیار اپنی غلط تبلیغات سے جوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں لہذا ہماری ذمہ داری ہے کے جوانوں کو دشمن کی سازشوں سے آگاہ کریں اور ملک کی نجات کے لئے تفرقہ اور انتشار سے دوری اختیار کریں اور دشمن کو ان کی سازشوں میں ناکام بنائیں اور اس آواز کو جو کہ تمام مستضعفین کی آواز ہے  ان تک پہنچائیںآئیں اور اس پیارے اسلام کو اسلام کے مفکریں سے سیکھیں ہمیں استعمار کے مبلغین سے ہپوشیار رہنا ہو گا یہ لوگ اسلام کے نام پر وہی کہتے ہیں جو ان اسلام کے دشمن ان سے کہلواتے ہیں یہ اسلام کے نام پر ہماری مظلوم قوم کو فریب دے رہے ہیں ان کی فریبکاریوں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔

اسلامی انقلاب کے بانی حضرت امام خمینی(رح) نے ایرانی جوانوں کے نام  اپنے ایک اہم پیغام میں  فرمایا کے میرے عزیزو اور دوستو اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں متحد ہو کر اسلام اور ملک کی نجات کے لئے قیام کریں اور اس بات کی کوشش کریں کے ملک اور اسلام کو نجات دلا سکیں اور سب سے پہلے اسلام کے احکام پر عمل کریں اور اپنی حقیقی کامیابی کے لئے اسلامی تعلیمات پر پیروی کریں اس وقت اغیار اپنی غلط تبلیغات سے جوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں لہذا ہماری ذمہ داری ہے کے جوانوں کو دشمن کی سازشوں سے آگاہ کریں اور ملک کی نجات کے لئے تفرقہ اور انتشار سے دوری اختیار کریں اور دشمن کو ان کی سازشوں میں ناکام بنائیں اور اس آواز کو جو کہ تمام مستضعفین کی آواز ہے  ان تک پہنچائیںآئیں اور اس پیارے اسلام کو اسلام کے مفکریں سے سیکھیں ہمیں استعمار کے مبلغین سے ہپوشیار رہنا ہو گا یہ لوگ اسلام کے نام پر وہی کہتے ہیں جو ان اسلام کے دشمن ان سے کہلواتے ہیں یہ اسلام کے نام پر ہماری مظلوم قوم کو فریب دے رہے ہیں ان کی فریبکاریوں کو پہچاننے کی ضرورت ہے۔

رہبر کبیر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ  اس وقت عالمی سطغح پر ہماری قوم پر دباو بنایا جا رہا ہے کے تانکہ ہماری قوم اس الہی تکلیف کو صحیح طریقے سے انجام نہ دے سکے لیکن میں بھی یہ اراداہ کر لیا ہے کے اس الہی تکلیف کو انجام دینے کے لئے مختلف ممالک کا سفر کروں گا ابھی میں پیرس میں داخل ہوا ہوں تانکہ میں مشکلات کے باوجود بھی اپنی شرعی ذمہ داری پر عمل کر سکوں جو کہ اسلامی ملک کی خدمت ہے مجھے امید ہے کے میں اپنی قوم کی  خدمت کر سکوں گا جو کہ اسلام کی خدمت اور حفاظت کے لئے قیام کر رہی ہے۔

ای میل کریں