امام خمینی (رح) کا روزانہ کا معمول تھا کہ آپ ہر شب امام علی (ع) کی قبر کی زیارت کرتے تھے
اتوار, فروری 07, 2021 11:18
جمعرات, اکتوبر 22, 2020 12:47
اربعین مارچ عالمی سطح پر پھیل چکا ہے
اتوار, اکتوبر 11, 2020 10:40
چہلمِ سید الشہداء کی بہت زیادہ اہمیت ہے اور اس کی اہمیت کا راز یہ ہے کہ اس روز امام حسینؑ کے قیام کی یاد ہمیشہ کے لئے زندہ ہوگئی، اس دن اس کی نشر و شاعت کی بنیاد ڈالی گئی اگر شہیدوں کے اصلی وارث طرح طرح کے درد ناک واقعات جیسے واقعہ عاشورہ کے دن امام حسینؑ کی شہادت کے بعد اس کے نتائج کی حفاظت کی خاطر کمر بستہ نہ ہوتے تو بعد کی نسلیں ہرگز شہادت کے درخشاں نتائج سے فائدہ نہ اٹھا سکتیں
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 12:15
6/ جون کی سحر اور امام خمینی (رح) کی گرفتاری
جمعرات, جون 04, 2020 10:27
خدا وندمتعال کا ایک لطف یہ ہے کہ وہ ہمیشہ انسان کی کامیابی اور سعادت چاہتا ہے انبیاء اور اوصیاء نے ہمیشہ صراط مستقیم کا تعارف کراتے ہوئے انسانوں کو جہالت اور ضلالت سے نجات دلانے کی کوشش کی ہے
بدھ, جون 03, 2020 01:24
امام خمینی(رح) کے حرم مطہر میں رمضان المبارک کی انیسویں شب کی مناسبت سے معنوی تقریب منعقد ہوئی۔
بدھ, مئی 13, 2020 12:00
منگل, مئی 12, 2020 05:58