خصوصیت یہ تھی کہ آپ نے ہمیشہ اپنے عمل سے دین اسلام کی تبلیغ کا فریضۃ سرانجام دیا اور آپ عفو الہی کے مظہر اتم و اکمل تھے آپ نے سادگی میں زندگی بسر کی اگرچہ حکومت بنی امیہ نے اہل بیت(ع) کی شأن منزلت کو گھٹانے کے لئے اور لوگوں کے دلوں کو آپ
منگل, اگست 23, 2022 07:55
حضرت امام خمینی (رہ) کی حکیمانہ اور صالح قیادت نے اسلامی انقلاب کو کامیابی سے ہمکنار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ انقلاب اسلامی کی کامیابی میں سب سے مؤثر کردار حضرت امام خمینی (رہ) کی عظیم شخصیت اور ان کی الہی قیادت کا تھا۔ آپ کی قیادت و رہبری نے ایرانی عوام کے قلوب و اذہان کو تبدیل کرکے رکھ دیا۔ انقلاب اسلامی سے پہلے، انقلاب اسلامی کے دوران، انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نیزصدام کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ایرانی عوام نے جس طرح امام خمینی (رہ) کا ساتھ دیا اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔
اتوار, جون 12, 2022 05:43
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے موقع پر بانی انقلاب اسلامی کے حرم مطہر میں عوام کے ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: حضرت امام خمینی (رہ) اسلامی جمہوریہ کی روح ہیں۔
هفته, جون 04, 2022 08:19
خطیبِ حرم حضرت فاطمہ معصومہ نے کہا کہ تمام انسانی معاشروں کی ہدایت، پیغمبرِ اسلام (ص) کے سپرد ہے
پير, فروری 28, 2022 11:22
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عشرہ فجر انقلاب اسلامی کی آمد کے موقع پر حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی اور نماز ادا کی۔
پير, جنوری 31, 2022 01:00
سیمینار کے دوسرے خطیب سیکرٹری امور خارجہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان حجت الاسلام ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی تھے
بدھ, دسمبر 29, 2021 10:39
زائر سرائے آستان قدس رضوی" کا میر جاوہ میں افتتاح اس مقصد سے کیا گیا ہے کہ امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) کے اربعین کے موقع پر عراق جانے والے زائرین کی خدمت مزید بہتر اور بڑے پیمانے پر انجام دی جاسکے۔
منگل, نومبر 16, 2021 11:20
استاد حوزہ علمیہ نے کربلا میں سید الشہداء(ع) اور اہل بیت پر آنے والی مصیبتوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ان مصیبتوں میں اہل بیت(ع)کی زبان سے سوائے خدا کے شکر اور حمد و ثناء کے کچھ نہیں سنا گیا
بدھ, ستمبر 08, 2021 10:17