ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہندوستان: شہریت ترمیمی قانون کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

ہندوستان بھر میں این آرسی، این پی آر اور شہریت قانون کے خلاف احتجاج کاسلسلہ جاری ہے۔آج بھی دہلی میں یوپی بھون کا گھیراؤ کیاجائے گا۔ نماز جمعہ کے بعد بڑی تعداد میں لوگ احتجاج میں شامل ہوں گے۔ مظاہرے کے مدنظرسیلم پوراورجعفرآباد میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ دہلی پولیس ذرائع کےمطابق پولیس کی پندرہ کمپنیاں تعینات رہیں گی۔ احتجاج کےدوران امن کی اپیل کی جارہی ہے۔اس تعلق سےمساجد سےبھی امن کی درخواست کرائی جائیگی۔

جمعه, دسمبر 27, 2019 02:21

مزید
 ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے

ہندوستان کے مختلف علاقوں میں سی اے اے کے خلاف مظاہرے

دہلی میں جامع مسجد کے باہر بھیم آرمی کے کارکنوں نے مظاہرہ کیا جبکہ بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کو حراست میں لے لیا گیا تھا لیکن وہ پولیس کو چکمہ دے کر وہاں سے فرار کرگئے ہیں -

جمعه, دسمبر 20, 2019 04:53

مزید
بیت المقدس میں فلسطینی اداروں کی بندش کے پس پردہ مذموم مقاصد

بیت المقدس میں فلسطینی اداروں کی بندش کے پس پردہ مذموم مقاصد

یہ پہلا موقع نہیں کہ صہیونی ریاست کی طرف سے بیت المقدس میں قائم تعلیمی اداروں کو بند کیا ہے۔ اس سے قبل بھی ایسے کئی حربے استعمال کیے جاتے رہے ہیں۔۔

پير, نومبر 25, 2019 03:21

مزید
 آیۃ اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، دھشت گرد گروہ گرفتار

آیۃ اللہ سیستانی کو قتل کرنے کی کوشش ناکام، دھشت گرد گروہ گرفتار

نجف اشرف کے گورنر نے اپنے پیغام میں کہا کہ عراق کی خفیہ ایجنسی نت نجف اشرف کے قدیمی بازار سے دھشتگردوں کے ایک گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے جو آیۃ اللہ سیستانی کے قتل کی سازش کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اس انحرافی گروہ کے تمام اعضاء کو قتل کر لیا گیا جو اس وقت عراقی فوج کے زیر حراست ہیں۔

جمعه, اکتوبر 04, 2019 06:55

مزید
سعودی عرب سب سے زیادہ پاکستانیوں کے سر قلم کرنیوالا ملک بن گیا

سعودی عرب سب سے زیادہ پاکستانیوں کے سر قلم کرنیوالا ملک بن گیا

جے پی پی کے مطابق غیر ملکی جیلوں میں تقریباً 11 ہزار پاکستانی قید ہیں، مشرق وسطیٰ میں 7 ہزار سے زائد، سعودی عرب کی جیلوں میں میں 3400 پاکستانی ہیں

جمعرات, ستمبر 26, 2019 09:18

مزید
پاک بھارت کشیدگی کے پیچھے صہیونی ریاست کا ہاتھ

پاک بھارت کشیدگی کے پیچھے صہیونی ریاست کا ہاتھ

ایران کا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے پر آمادگی کا اظہار

جمعه, مارچ 01, 2019 07:48

مزید
مرضیہ ہاشمی نوجوانی میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا

مرضیہ ہاشمی

مرضیہ ہاشمی نوجوانی میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی(رح) سے متاثر ہوکر اسلام قبول کیا

امریکہ نے مجھے صحافت اور عقیدے کی وجہ سے گرفتار کیا

بدھ, جنوری 30, 2019 09:00

مزید
خانہ کعبہ کو دہشتگردوں کی جلانے کی کوشش ناکام

خانہ کعبہ کو دہشتگردوں کی جلانے کی کوشش ناکام

خانہ کعبہ کو دہشتگردوں کی جلانے کی کوشش ناکام

بدھ, جون 27, 2018 05:06

مزید
Page 2 From 3 1 | 2 | 3