امام خمینی(رح) نے فکری بالندگی سے دنیا کے سیاسی نقشے کو بدل ڈالا

ملکی ائمہ جمعہ کی پالیسی ساز کونسل کے سربراہ:

امام خمینی(رح) نے فکری بالندگی سے دنیا کے سیاسی نقشے کو بدل ڈالا

حجت الاسلام والمسلمین سید رضا تقوی: نماز جمعہ نظام ولایت کیلئے ایک مضبوط گڑھ کی حیثیت رکھتی ہے۔

بدھ, نومبر 18, 2015 09:21

مزید
 یا حسین کی صدا بلند ہوتے ہی

راوی: حجت الاسلام علی دوانی

یا حسین کی صدا بلند ہوتے ہی

"یاحسین" کی صدا بلند ہوتے ہی، بے اختیار اشک بہاتے تھے ۔

منگل, نومبر 17, 2015 11:36

مزید
اسلام ہراسی کی توسیع، تکفیری گروہوں کا اولین مقصد

ایران کے ائمہ جمعہ کی پالیسی ساز کونسل کے سربراہ:

اسلام ہراسی کی توسیع، تکفیری گروہوں کا اولین مقصد

منادی وحدت اور مسلم امہ کو دوبارہ بیدار کرنے والی شخصیت، امام راحل(رح) نے اپنی روحانی طاقت کے ذریعہ لوگوں کے دلوں پر اپنی حکومت جما رکھا ہے۔

پير, نومبر 16, 2015 09:50

مزید
مصیبت پڑھو !!

راوی : حجت الاسلام سید علی اکبر محتشمی پور

مصیبت پڑھو !!

یہ کیفیت و حالت آپ کی امام حسین (ع) سے وابستگی اور عشق سے سرچشمه لیتی تهی ۔

بدھ, نومبر 11, 2015 06:20

مزید
سیاست میں اخلاق کا ثبوت، امام کی ہنرمندی کا نتیجہ یے

حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر مقدم کا مجلس عزاء سے خطاب:

سیاست میں اخلاق کا ثبوت، امام کی ہنرمندی کا نتیجہ یے

جس طرح سیاست کے مثبت نتائج میں اخلاق کی اہمیت کا انکار نہیں کیا جاسکتا اسی طرح اخلاق اور سیاست میں جدائی، دونوں کی نابودی کا باعث بنتی ہے۔

هفته, نومبر 07, 2015 09:47

مزید
امام خمینی کے افکار کی غلط تفسیر انقلاب کو نقصان پہنچا سکتی ہے

مجتبی مطهری کی جماران سے گفتگو:

امام خمینی کے افکار کی غلط تفسیر انقلاب کو نقصان پہنچا سکتی ہے

امام خمینی(رح) کے افکار کی صحیح شناخت کیلئے کچھ مقدمات کا ہونا ضروری ہے کہ اگر سیاست سے وابستہ حضرات اور امام خمینی کے جیالے ان امور سے صحیح طرح واقف ہوں گے تو کبھی بھی افراط کا شکار نہیں ہوں گے۔

جمعه, نومبر 06, 2015 05:43

مزید
امام خمینی(رح) قرآنی افکار و کردار کا مجموعہ تھے

بین الاقوامی کانفرنس «قرآن کریم اور امام خمینی»، حجت الاسلام مجید انصاری:

امام خمینی(رح) قرآنی افکار و کردار کا مجموعہ تھے

آج داعش جیسے تکفیری گروہ، دہشت گردی کو فروغ دےکر قرآں کو نظر انداز کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔

جمعرات, نومبر 05, 2015 05:26

مزید
Page 110 From 121 < Previous | 101 | 102 | 103 | 104 | 105 | 106 | 107 | 108 | 109 | 110 | Next >