امام خمینی(رح) اپنی کتاب چالیس حدیث میں فرماتے ہیں شفاعت اور ہدایت کے معنی ایک ہیں شفاعت کو ہدایت کے معنی میں استعمال کیا جااتا ہے مولوی کا بھی یہی نظریہ ہے مثال کے طور پر آپ ایک کوزے کو دریا میں ڈال دیں تو ہم اس کوزے سے زیادہ پانی نہیں بھر سکتے اسی طرح ہم جتنا اس دنیا میں تلاش کریں گے کہ ہماری ہدایت ہو جاے ہماری یہی کوشش اس دنیا میں ہماری شفاعت کا سبب بن سکتی ہے اعمال باقی رہنے والے ہیں یہی اعمال جو ہماری شفاعت کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔
بدھ, جون 12, 2019 03:52
آہستہ آہستہ امام خمینی(رح) کا بلیڈ پریشر کم ہو رہا تھا آپ کے دل کی دھڑکن بھی بڑھ رہی تھی آپ کی حالت سے سب کو ایک المناک واقعہ کا انتظار تھا آپ کو سانس اور دل کی دھڑکن کی وجہ سے کافی پریشانی ہو رہی تھی اور کینسر پورے بدن میں پھیل چکا ہے لیکن ان تمام مشکلات اور درد کے باوجود امام خمینی (رح) صفائی کا خاص خیال رکھ رہے تھے۔
پير, جون 03, 2019 04:14
قم کے ایک ڈاکٹر اپنی ایک یاد داشت میں نقل کرتے ہیں
اتوار, مئی 26, 2019 02:56
امام خمینی (رح) 18 مئی 1979 کی شام کو تہران کے محلے جماران کے ایک گھر میں منتقل ہوے جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے با قی آٹھ سال بسر کئے وہیں سے لوگوں کی راہنمائی کرتے تھے لیکن آیۃ اللہ سید مھدی جمارانی اس واقعہ کو بیان کرتے ہوے کہ کس طرح امام خمینی(رح) جماران میں اس گھر تک پہنچے فرماتے ہیں:
هفته, مئی 18, 2019 03:11
روزہ انسان کی ظاہری خوبصورتی، جلد کی تازگی، بالوں حتیٰ کہ ناخنوں کے لیے بھی مفید ثابت ہوتا ہے۔
پير, مئی 13, 2019 12:51
تہذیب نفس سے مراد، نفس کا مقابلہ، نفسانی خواہشات پر قابو پانا اور اسے شریعت و عقل کے دائرہ میں قرار دینا ہے روایات میں اسے نفس کے ساتھ جہاد اور جہاد اکبر کے نام سے یاد کیا گیا ہے۔
منگل, مئی 07, 2019 03:07
جمعرات, مئی 02, 2019 01:47
مغرب کی مجمع کبار العلماء کے ایک رکن اور مغرب کے مشہور مصنف
جمعرات, مئی 02, 2019 08:19