جمعرات, اکتوبر 22, 2020 12:47
تہران سے وطن واپسی کے بعد ، عبد اللہ نے کہا: "اسلامی جمہوریہ ایران افغانستان میں امن کی کامیابی کو خطے اور دنیا کے مفاد میں سمجھتا ہے ، اور افغانستان کی قیادت اور انتظام کے ساتھ امن عمل کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
پير, اکتوبر 19, 2020 03:30
ایرانی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آج سے ایران کسی قانونی پابندی کے بغیر اور صرف دفاعی ضروریات کی بنیاد پر کسی بھی ذریعے سے کوئی بھی ضروری اسلحہ اور متعلقہ سامان خرید سکتا ہے
پير, اکتوبر 19, 2020 10:03
اٹھائیس صفر المظفر رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم رحلت اور آپ کے پیارے نواسے حضرت اما حسن علیہ السلام کا یوم شہادت ہے جس دن ہزاروں سوگوار رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور شہادت امام حسن علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کرتے ہیں۔ تاریخ نے لکھا ہے
جمعه, اکتوبر 16, 2020 04:02
حسنین شریفین کے بارے میں یہ حدیث تو زبان زد عام ہے کہ: الحسن والحسین سیدا شبابِ اہل الجنہ "حسن اور حسین دونوں جوانان جنت کے سردار ہیں۔"
جمعه, اکتوبر 16, 2020 12:43
اسرائیل کی غاصب صہیونی رژیم ایک عرصے سے مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھاتی آ رہی ہے
جمعرات, اکتوبر 15, 2020 11:58
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ آج آپ دیکھ رہے ہیں کہ بعض ملکوں کے خلاف کیسی جارحیت ہو رہی ہے
منگل, اکتوبر 13, 2020 10:32
استعمار کی غلامی قرآن اور اسلامی احکامات پر عمل نہ کرنے کا نتیجہ ہے اگر اسلامی ممالک قرآن کے مطابق کے عمل کریں اور آپسی جزئی اختلافات کو بھولا کر اتحاد اور اور یکجہتی برقرار رکھیں تانکہ اسلام اور اسلامی ممالک کو کامیاب بنائیں اگر اسلامی ممالک متحد ہو جائیں تو دنیا کی سپر طاقتیں ان کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو جائیں گی۔
جمعرات, اکتوبر 08, 2020 03:31