امام جعفر صادق (ع)سے روایت ہے کہ ایک دن جناب فاطمہ نے رسول خدا (ص) سے پوچھا کہ اے بابا میں قیامت کے دن آپ سے کہاں ملاقات کروں گی ؟تو آپ نے فرمایا فاطمہ تم مجھے بہشت کے قریب دیکھو گی میرے ہاتھوں میں لوائے حمد ہو گا۔
جمعه, جنوری 13, 2023 12:25
منگل, دسمبر 27, 2022 09:02
حاج مصطفی نے کہا: میں نے ایک دن امام کے پاس ایک ضرورتمند طالب علم کے بارے میں کہا تا کہ آپ سے پیسہ لیکر اسے دیدوں
جمعرات, اکتوبر 13, 2022 10:40
خداوند عزوجل نے علما کی بیداری کیلئے اس آیۂ شریفہ {مَثَلُ الَّذِینَ حُمِّلُوا التَّوراۃ} کو بیان کیا ہے کہ وہ جان لیں کہ علم کی زیادتی اور جمع آوری خواہ علم شریعت ہو یا علم توحید (بندے اور حقیقت کے درمیان پڑے ہوئے) پردوں کو کم نہیں کرتی
جمعه, ستمبر 02, 2022 12:45
امام خمینی(رح) کی طرف سے سلمان رشدی کے واجب القتل ہونے کے فتوے کے بعد سلمان رشدی اپنے گھرانے سے دور مخفی زندگی بسر کرنے لگا
هفته, اگست 13, 2022 06:29
آپ کو یتیموں کا اس درجہ خیال تھا کہ آپ نے اپنی آخری وصیت میں ارشاد فرمایا:یتیموں کے سلسلہ میں اللہ سے ڈرو کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ بھوکے رہ جائیں اور معاشرے کی چکاچوندھ میں وہ کھو جائیں اور ان کا کوئی پرسان حال نہ رہے چونکہ میں نے پیغمبر اکرم(ص) سے سنا ہے
جمعه, اپریل 22, 2022 09:09
روزہ کا اہم فائدہ یہ ہے کہ روزہ انسان کی روح کو لطیف ، اس کے ارادہ کو قوی اور اس کے غرائز کو معتدل کرتا ہے ۔ روزہ دار کے لئے ضروری ہے کہ وہ روزہ کی حالت میں کھانے اور پانی کی بھوک اور پیاس کے باوجود جنسی لذتوں کو بھی نظر انداز کرے وہ سرکش نفس کی زمام کو اپنے ہاتھ میں لے سکتا ہے
جمعرات, اپریل 14, 2022 01:28
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے کہا: حضرت علی علیہ السلام کی ایک فضیلت جو دنیا میں کسی دوسرے کے پاس نہیں ہے وہ آپ کی خانہ کعبہ میں ولادت ہے اور وہ ایک خاص معجزہ تھی
منگل, فروری 15, 2022 11:18